
دوران غسل وضو ٹوٹنے کے بعد بغیر وضو کیے نماز پڑھنا
سوال: دوران غسل اگر وضو ٹوٹ گیا، تو کیا غسل کے بعد وضو کیے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
چار رکعات والی نماز کی جماعت میں دو رکعت رہ گئی، تو کس طرح ادا ہوں گی؟
سوال: اگرچار رکعت والی نماز ہو، آخری دو رکعت یا 1 رکعت امام کے پیچھے پڑھیں تو باقی کی رکعتوں کو کس طرح پڑھیں گے؟ ان میں الحمد شریف کے بعد سورہ ملانی ہوگی ؟ اور کیا تعوذ اور تسمیہ بھی پڑھنی ہوگی؟
مرتد ہونے سے پہلے والی ادا اور قضا نمازوں کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ جو شخص مرتد ہوجائے تو اس شخص کی زمانہ ارتداد کی نمازوں کی قضاء نہیں لیکن وہ شخص دوبارہ اسلام قبول کرلے تو کیا سابقہ زمانہ اسلام کی ادا کی ہوئی نمازوں کو دوبارہ پڑھنا لازم ہے؟ یا صرف زمانہ اسلام کی قضا نمازوں کی قضا کرے گا؟
بچہ ڈائپر میں پیشاب کرنے کے بعد کارپیٹ پر چلا ہو تو کیا حکم ہے؟
سوال: میں کچن میں کام کر رہی تھی میری ڈیڑھ سال کی بیٹی لیونگ روم میں تھی وہ مرے پاس آئی میں نے چیک کیا تو اسکا ڈائپر لیک تھا پاجامہ گیلا تھا اب وہ کارپٹ پر کدھر کدھر گئی؟ کوئی پتا نہیں اس کارپٹ کو پورے کمرے میں چپکایا گیا ہے، نماز کا کیا حکم ہے؟
نماز میں ثنا کے بعد درود پاک پڑھنے کا حکم
سوال: پہلی رکعت میں ثنا کے بعد درود پاک پڑھ لیا تو کیا نمازمیں سجدۂ سہو لازم ہوگا یا نماز واجب الاعادہ ہوگی؟
شادی کے بعد چوڑیاں پہننے کا حکم
جواب: نماز نہ پڑھیں۔ (امام ابن اثیر نے النہایہ میں اس کو روایت فرمایا۔) ام المومنین صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا عورت کا بے زیور نماز پڑھنا مکروہ جانتیں اور ف...
کام کرتے وقت اور بستر پر لیٹ کر تلاوت قرآن کرنا کیسا؟
سوال: کام کرتے ،لیٹتے اور سوتے وقت قرآنی آیات جو ہمیں یاد ہیں وہ پڑھنا کیسا ہے؟