
ولیمہ کے لئے ہمبستری ہونا ضروری ہے یا نہیں؟
جواب: ہوئی لیکن ہمبستری نہ ہوئی ہو اور اگلے دن دعوت کر لی جائے تو اس دعوت سے ولیمہ کی سنتِ مستحبہ ادا نہیں ہو گی ۔ حاشیۃ الطحطاوی علی الدر المختار میں...
ادھار بیع میں اقالہ ہوا تو خریدار پر قیمت دینا لازم ہے؟
جواب: ہوئی تھی، لہٰذا اب آپ پر کبوتر کےپیسے دینا لازم نہیں۔ اقالہ کی تعریف الجوھرۃ النیرۃ میں یہ بیان ہوئی:” اقالة في اللغة هي الرفع، وفي الشرع عبارة ...
حضرت سیدتنا فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کی وصال کے وقت عمر مبارک
جواب: ہوئی، ایک قول ہے آٹھ ماہ کےبعد، ایک قول ہے سو دن کے بعد، اور ایک قول ہے ستر دن کے بعد۔ مگر پہلا قول (یعنی چھ ماہ والا) زیادہ مشہور ہے۔ ان کی وفات منگل...
کیا خود کشی کرنے والے کی معافی ہے؟
جواب: ہوئی ہیں، اگرخودکشی کوحلال سمجھ کرکرے توکافرہے اوراس کی بخشش نہیں ہوگی۔ اوراگرخودکشی کوحلال سمجھ کرنہ کرے اورایمان کی حالت میں دنیاسے جائےتووہ مس...
دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟
جواب: فرض ہوتی ہےاوراگر توبہ نہ کرے تو مسلمانوں پر لازم ہوتا ہے کہ اس کا بائیکاٹ کر دیں یہاں تک کہ توبہ کرلے یاد رہے گناہ کتنا ہی بڑ ا ہو جبکہ وہ کفر و شرک ...
جس نے عصر کی نماز چھوڑی اس کے اعمال برباد ہوگئے۔ حدیث کی شرح
جواب: ہوئی ہے اور اس کا ظاہر مراد نہیں۔(التوشیح شرح الجامع الصحیح للسیوطی، ج 02، ص 602، مكتبة الرشد، الرياض) علامہ بد ر الدین عینی علیہ الرحمۃ لکھتے ہی...
کیا عورت صلوۃ التسبیح کی امامت کرواسکتی ہے؟
جواب: فرض ناجائزوگناہ ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
جواب: فرض ہے تو وہ توبہ واستغفار کریں ، گڑگڑا کر اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں اور صدقہ وخیرات کرتے رہیں کہ یہ توبہ میں معاون ومددگار ہوگا۔ صورت مس...