سرچ کریں

Displaying 2091 to 2100 out of 2799 results

2091

عقیقہ میں بیمار جانور ذبح کرنا

سوال: بیمار جانور جسے بخار ہے اور وہ مرنے کے قریب ہے، کیا اسے عقیقے میں ذبح کر سکتے ہیں؟ اور کیا اس طرح عقیقہ ہو جائے گا؟

2091
2092

بچی کا نام تہنیت فاطمہ رکھنا

سوال: میری بیٹی کا نام "تہنیت فاطمہ" ہے۔ تہنیت فاطمہ نام کے معنی کیا ہیں؟ اور تہنیت فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

2092
2093

کیا والدہ بیٹے کے خرچے پر فرض حج کرسکتی ہے؟

سوال: میرے بھائی والدہ کو حج پر اپنے ساتھ لے کر جا رہے ہیں، حج کے تمام اخراجات بھائی ادا کریں گے، ایسی صورت میں اگر میری والدہ حج کرتی ہیں، تو کیا بعد میں مالدار ہونے کی صورت میں ان پر دوبارہ حج فرض ہوگا یا نہیں؟ راہنمائی فرمائیں۔

2093
2094

قربانی کے جانور کی کلیجی پر فاتحہ دلانا

سوال: کیا قربانی کے جانور کی کلیجی پر فاتحہ دلا سکتے ہیں؟

2094
2095

برتھ ڈے منانے کا حکم

سوال: کیا برتھ ڈے مناسکتے ہیں؟ اس پرکوئی دلیل بھی دے دیں۔

2095
2096

غیر ذی روح کی تصویر کے سامنے نماز پڑھنے کا حکم

سوال: کیا کار کی تصویر کے سامنے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

2096
2097

اپنا عقیقہ خود کر نے کا حکم

سوال: ایک آدمی نے بچپن میں اپنے بیٹے یا بیٹی کا عقیقہ نہیں کیا تو کیا یہ بیٹا یا بیٹی بڑے ہونے کے بعد جب کمانے لگ جائیں تو اپنا عقیقہ کرسکتے ہیں؟

2097
2098

علی المرتضی کا مطلب اورعلی المرتضی نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ بچے کا نام علی المرتضیٰ رکھ سکتے ہیں؟

2098
2099

پیشاب کرنے کے بعد سردی کی وجہ سے صرف اگلے مقام کا استنجا کیا، تو کیا حکم ہے؟

سوال: بیت الخلاء میں پیشاب کرنے گئے اور سردی کی وجہ سے دونوں شرمگاہوں کو دھونے کےبجائے صرف پیشاب والی جگہ کو پانی سے دھو لے، تو کیا ایسا کرنے سے پاکی حاصل ہو جائے گی اور وضو کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

2099
2100

مدینہ نور نام کا مطلب اور مدینہ نور نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: کیا لڑکی کا نام" مدینہ نور" رکھ سکتے ہیں؟

2100