سرچ کریں

Displaying 2231 to 2240 out of 3952 results

2231

ہوٹل یا دکان پر مسافروں کی گاڑی روکنے پر کمیشن لینا کیسا ؟

جواب: صورت کے مطابق دو پارٹیوں کے درمیان عقد کروانا مقصود ہی نہیں ، یہی وجہ ہے کہ اگر کوئی بھی زائر مسافر دوکان سے کچھ نہ خریدے پھر بھی گاڑی وال...

2231
2232

حج تمتع کرنے والے کا عمرہ سے فارغ ہوکر بیوی سے تعلق قائم کرنا

جواب: صورت میں اگر میاں اور بیوی دونوں نے صرف عمرہ کا احرام باندھا تھا اور پھر عمرہ ادا کرنے کے بعد اگر میاں بیوی دونوں حلق یا قصر کرکے احرام کی پابندیوں سے...

2232
2233

موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟

جواب: صورت میں چالیس دن سے زائد مدت تک ناخن بڑھانے کی ہرگزاجازت نہیں اگرچہ انکی صفائی کا خیال بھی رکھا جائے،اگر بڑھائیں گے تو گنہگار ہوں گے،کیونکہ شریعت مطہ...

2233
2234

جھوٹی رپورٹ بنانے کی نوکری کا حکم

سوال: میں ایک کمپنی میں جاب کرتا ہوں جو seagrass سمندر کے کنارے اگنے والی گھاس کو کاٹنےاور گاڑیوں میں اسے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے پروجیکٹ پر کام کررہی ہے۔ ہماری کمپنی کو دوماہ میں یہ پروجیکٹ مکمل کرنا ہے ، میرا کام صبح سے شام تک ان تمام کاموں کو سپر وائز کرنا ہے اور شام میں مینیجر کو پورے دن کے کام کی رپورٹ دیناہے۔ کمپنی کے کام کی رفتار سے یہ بات بالکل واضح ہے کہ وہ دو ماہ میں کسی صورت یہ پروجیکٹ مکمل نہیں کرسکے گی۔ اب مجھے رپورٹ بناتے وقت مینیجر کی جانب سے یہ کہا جاتا ہے کہ جتنا کام کیا گیا ہے ، اس سے زیادہ کام کیے جانے کی رپورٹ بنا کر آگے پیش کروں تاکہ جس کمپنی نے ہماری کمپنی کو یہ پروجیکٹ دیا ہے، وہ یہ سمجھے کہ کام کی رفتار اچھی ہے اور مقررہ مدت میں کام پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا، اس غلط رپورٹ بنانے کے عوض مجھے کوئی اضافی رقم یا رشوت وغیرہ نہیں ملتی ۔ اب اگر میں یہ غلط رپورٹنگ کرنے سے انکار کروں گا تو مجھے ڈر ہے کہ مجھے یہ جاب چھوڑنی پڑجائے گی، کیا میرا اس طرح آگے غلط رپورٹنگ کرنا، جائز ہے ؟

2234
2235

نماز کے دوران دونوں ہاتھوں سے خارش کرنے سے نماز ٹوٹ جائے گی؟

جواب: صورت میں مطلقاً نماز ٹوٹ جانے کا حکم نہیں، البتہ اگر دونوں ہاتھوں کو اس انداز میں استعمال کرتے ہوئے خارش کی کہ دور سے دیکھنے والے کو ظن غالب ہو جائے ک...

2235
2236

عورت کا حالتِ احرام میں منہ پر تھوڑی دیر کے لئے نقاب لگا نے کا حکم

جواب: صورت میں کوئی کفارہ لازم نہیں ہوگا۔ تفصیل اس کی یہ ہے کہ: حالتِ احرام میں عورت کا اگر مکمل چہرہ یا چہرے کا کم ازکم چوتھائی حصہ چھپ جائے اور لگاتار ا...

2236
2237

کسی ملک گیا اقامت کی نیت نہیں کی، قصر کرتا رہا، پھر تین دن بعد اقامت کی نیت کی، تو گزشتہ نمازوں کا حکم

جواب: صورت میں اگر شرعی سفر کرکے دوسرے ملک پہنچا اور وہاں مستقل پندرہ دن رہنے کا حتمی ارادہ نہیں تھا بلکہ آج واپس چلا جاؤں یا کل چلا جاؤں والی کیفیت تھی تو...

2237
2238

نفاس کا خون چالیس دن پر نہ رکے، تو چالیس دن کا حساب کس دن سے ہوگا؟

سوال: عورت کے ہاں بچے کی ولادت عشاء کے وقت میں ہوئی، نفاس کا خون 40 دن سے پہلے نہ رکنے کی صورت میں کیا ولادت والا دن 1 دن شمار کیا جائے گا؟ اور اس کے بعد 39 دن شمار کرکے اگلے دن کی فجر ادا کی جائے گی؟

2238
2239

نہاتے وقت غسل خانے میں پیشاب کرنے کا حکم

جواب: صورت میں وہاں پیشاب کرنا منع ہے کہ نیچے جمع شدہ پانی ناپاک ہو جائے گا، اور پھر وہاں غسل کرنے یاوضوکرنے سے یہ ناپاک پانی بدن وغیرہ پر پڑے گا۔ ہاں! اگر...

2239
2240

نماز میں تسبیحات بلند آواز سے پڑھنے کا حکم؟

جواب: صورت ِ مسئولہ میں امام صاحب کو تسبیحات بلند آوازسے نہیں پڑھنی چاہئے تھی ،کیونکہ نماز میں دعا، ثناء اور تسبیحات وغیرہ میں اصل یہ ہے کہ انکو آہستہ آواز ...

2240