
دورانِ نماز جیب سے موبائل نکال کر ٹارچ آن کرنا
سوال: اگر کوئی شخص بجلی بند ہونے کی صورت میں باجماعت نماز کے دوران موبائل جیب سے نکال کر اس کی روشنی چلا کر رکھ دے، تو کیا حکم ہے؟
زکوۃ کی رقم کا حیلہ کرکے ٹیکس میں دیناکیسا؟
جواب: صورت مسئولہ میں پراپرٹی ٹیکس ادا کرنے کے لئے اپنی زکوۃ کی رقم کا حیلہ کرنے کی ہر گز اجازت نہیں بلکہ ایسا کرنا حرام و گناہ ہے،کہ یہ مقاصد شرع کے خلاف ا...
صف کے ایک کنارے کو گرمی کی وجہ سے خالی چھوڑ دینے کا حکم
سوال: ایک مسجد کا نیچے والا فلور مکمل بھر جانے کی وجہ سے نمازی فرسٹ فلور پر چلے جاتے ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ نیچے کے فلور میں ایک صف میں 50 نمازی کھڑے ہوتے ہیں جب کہ اوپر والے فلور میں ایک طرف ٹھنڈ ہے اور ایک طرف تھوڑی گرمی، جس کی وجہ سے لوگ ٹھنڈ والی جگہ پر ہی بیٹھ جاتے ہیں، یوں صرف تیس لوگ ہی صف میں کھڑے ہوتے ہیں اور پھر اس کے پیچھے صف بنا لیتے ہیں، یوں ساری تیس تیس افراد کی صفیں بنتی ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا اس صورت میں قطع صف لازم آئے گا؟
میت کے غیر ضروری بال کاٹنے کا حکم؟
جواب: صورت میں بھی اعضائے ستر نہ چمکیں، کیونکہ میت کے ستر کے بھی وہی احکام ہیں، جو زندہ کے ہیں، لہذا موٹی اور گہرے رنگ کی چادر استعمال کی جائے، تاکہ بے پرد...
کوے اور چوہے کے فاسق ہونے کی وضاحت
جواب: صورت مسلمانوں کو تکلیف و اذیت پہنچانا بھی ہے، چوں کہ لوگوں کو تکلیف و اذیت پہنچانا ان کی فطرت میں شامل ہے، اور یہ لوگوں کے جان و مال میں نقصان اور اذی...
عارضی رہائش والی جگہ پر وطن اصلی کی نیت کرنے کا حکم
جواب: صورت مسئولہ میں چونکہ آپ کو تین سال کا ورک پرمٹ ویزہ ملا ہوا ہے اور آپ کا وہاں مستقل رہنے کا ارادہ نہیں، لہذا آپ وہاں پر وطن اصلی کی نیت نہیں کر سکتے۔...
خنزیر کا بال کپڑوں پر لگا ہونے کی حالت میں نماز کا حکم
جواب: صورت میں نماز درست ہوجائے گی، تاہم اس نماز کو دہرانا مستحب و بہتر ہے۔ اس لیے کہ خنزیر نجس العین ہے تو اس کابال بھی نجاستِ غلیظہ ہے اور نجاست غلیظہ جب ...
میاں بیوی میں ایک سال تک جدائی رہی کیا اب نکاح دوبارہ کرنا ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری زوجہ گھریلو ناچاقیوں کی وجہ سے میکے چلی گئی، سسرال والوں کی طرف سے کچھ شرائط ہمیں منظور نہیں تھی، جس وجہ سےتقریبا ایک سال ہم نے بالکل رابطہ نہیں کیا، نہ ان کی طرف سے رابطہ ہوا، اب خاندان کے بعض بڑے افراد نے صلح صفائی کروا دی ہے، اس صورت میں اکٹھا رہنے کے لئے کیا دوبارہ سے نکاح کرنا پڑے گا؟ جبکہ میں نے اب تک کوئی طلاق نہیں دی، نہ زبانی نہ تحریری، اس جھگڑے میں بھی نہیں دی کیونکہ مجھے امید تھی کہ معاملات طے ہو جائیں گے۔ سائل:منظور احمد (راولپنڈی)
رقم کم زیادہ ہو اور نفع نقصان برابر ہو تو ایسی شرکت کا حکم
جواب: صورت میں شرکت جائزہے ، اورکام کرنے والے شریک کو تیس فیصدسرمایہ ہونے کے باوجودکل نفع کا پچاس فیصد دینے میں شرعاحرج نہیں کیوں کہ وہ کام کر رہا ہے لھذ...
غسل کر کے نماز پڑھی بعد میں محسوس ہوا کہ دانتوں میں کچھ رہ گیا ہے، تو کیا حکم ہے
سوال: اگر کسی پر غسل فرض ہوا، پھر اس نے اچھے انداز میں مطمئن ہو کر غسل کیا، بعدِ غسل نماز پڑھی، نماز کے بعد اس نے محسوس کیا کہ دانت میں کچھ رہ گیاہے، اس صورت میں اس کا غسل اور نماز ہو گئی یا نہیں؟