
جواب: زکاۃ فرض ہے اور اس زکاۃ کا نام عشر ہے یعنی دسواں حصہ کہ اکثر صورتوں میں دسواں حصہ فرض ہے، اگرچہ بعض صورتوں میں نصف عشر یعنی بیسواں حصہ لیا جائے گا۔" (...
جواب: زکاۃ کی رقم سے ڈائریکٹ نلکا کھدوا دیا، تو زکوٰۃ ادا نہیں ہو گی، کیونکہ اس صورت میں شرعی فقیر کو اس رقم کا مالک بنانا نہیں پایا جائے گا، جو کہ صدقاتِ و...
بیٹی کو ابھی جہیز نہیں دیا تو اس کی وجہ سے باپ غنی شمار ہوگا یا نہیں؟
سوال: ایک شخص ہے جس کے پاس سونا چاندی رقم وغیرہ کچھ نہیں ہے صرف گھر میں اپنی ضرورت کا سامان ہے، لیکن اس کے پاس اپنی بیٹی کے جہیز کے لیے خریدا ہوا سامان موجود ہے جو اس نے دینا ہے، ابھی تک بیٹی کی شادی نہیں ہوئی، کیا ایسا شخص زکاۃ لے سکتا ہے؟
کمیٹی کی قسطیں نصاب سے مائنس کرنا
سوال: میں نے کمیٹی ڈالی تھی جس کی آدھی ادائیگی میں کرچکا ہوں اور بی سی کی مکمل رقم لے چکا ہوں، ہاں مجھ پر آدھی کی ادائیگی ابھی باقی ہے، اب زکاۃ کے معاملے میں جو مجھ پر باقی ادائیگی ہے، اس کو مائنس کیا جائے گا یا نہیں؟ باقی ادائیگی کی کل رقم 75 ہزار ہے۔
جواب: مالِ زکوٰۃ کی ملکیت اور اس مال پر قبضہ دونوں حاصل ہونا شرط ہے، جب کہ راہن (گروی رکھوانے والے)کو گروی رکھے ہوئے زیورات پر قبضہ اور تصرف کا اختیار ح...
سونے پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم جبکہ سونا باقی نہ رہا ہو؟
جواب: مالِ زکوٰۃ پر قمری سال کے اعتبار سے جس دن سال مکمل ہو ، زکوٰۃ کی ادائیگی میں اُسی دن اور اُسی سال کی قیمت کا اعتبار ہوتا ہے خواہ اُسی سال ادا کرے یا ک...
شرعی فقیر کو نصاب کی حد تک زکوۃ دینا
جواب: مالِ زکاۃ اگر بقدرِ نصاب نہ ہو تو ایک کو دینا افضل ہے اور ایک شخص کو بقدرِ نصاب دے دینا مکروہ، مگر دے دیا تو ادا ہوگئی۔ ایک شخص کو بقدرِ نصاب دینا مکر...
زکوۃ کے وکیل کا اپنی بیوی کو زکوۃ دینا
جواب: مالِ زکاۃ اپنے لڑکے یا بی بی کو دیدے جب کہ یہ فقیر ہوں اور اگر لڑکا نابالغ ہے تو اُسے دینے کے لیے خود اس وکیل کا فقیر ہونا بھی ضروری ہے، مگر اپنی اولا...
گاؤں کی واٹر سپلائی پر زکوٰۃ کی رقم خرچ کرنے کا حکم
جواب: مالِ زکوٰۃ کا مالک بنانا ضروری ہے ورنہ زکوۃ ادا نہیں ہوگی، ہاں اگرعاقل بالغ مستحق زکوۃ مال پرقبضہ کرکے اپنی طرف سے اس کام میں لگادے توکوئی حرج نہیں ...
گھریلوکپڑوں اورجہیزکی اشیاء کی زکاۃ
جواب: تجارت۔5:فصل۔6: سائمہ (یعنی چَرائی کے) جانور۔جبکہ آپ کی بیان کردہ چیزیں ان میں سے کسی کے تحت داخل نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَ...