مقتدی فوم والی صف پر ہو اور امام عام مصلے پر تو نماز کا حکم
سوال: اگر مقتدی فوم والی صف پر کھڑے ہوں (جو تقریباً آدھی انچ موٹی ہے) اور امام عام مصلیٰ پر کھڑا ہو تو کیا نماز درست ہے؟ میرا پوچھنے کا مقصد یہ ہے کہ امام اور مقتدی کتنا اُونچے نیچے کھڑے ہو سکتے ہیں؟
نماز سے سے پہلے عطر لگانے کا حکم
سوال: نماز سے پہلے عطر لگانے کا کیا حکم ہے؟ نیز فرض نماز سے پہلے لگانا چاہئے یا سنتوں اور نوافل سے پہلے بھی لگا سکتے ہیں؟
حالتِ احرام میں کپڑے یا ٹشو پیپر سے ناک صاف کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حالتِ احرام میں زکام ہونے کی صورت میں کیا کپڑے یا ٹشو پیپر سے ناک صاف کر سکتے ہیں؟ نیز چہرے سے کپڑے کے ذریعے پسینہ صاف کرنے کا کیا حکم ہے؟ سائلہ:بنتِ دلارے (لائنز ایریا، کراچی)

ریکارڈ شدہ اذان کا جواب دینے پر ثواب
سوال: ریکارڈ شدہ اذان کا جواب دینے پر ثواب ملے گا یا نہیں؟
چیز ادھار لے کر اس پر نیاز کرنا کیسا؟
سوال: کیا ادھا چیز پر نیاز کر سکتےہیں؟
سوال: غسل فرض ہونے کی صورت میں نعتِ رسول پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
ریح نکلنے کا صرف احساس ہو، یقین نہ ہو تو وضو کا حکم
سوال: وضو کرنے کے بعد اگر پیٹ میں گیس بنے اور انسان اسے روک لے، لیکن ایسا محسوس ہو کہ ہلکی سی گیس خارج ہو گئی ہے، مگر یقین نہ ہو کہ واقعی نکلی ہے یا نہیں، صرف احساس سا ہوتو ایسی صورت میں وضو برقرار رہے گا یا نہیں؟
سر کے بالوں کے بارے میں شرعی حکم
سوال: کیا خواتین سر کے بال کٹوا کر چھوٹے کروا سکتی ہیں؟ سائل :فرحان(سولجر بازار،کراچی)