
آیت سجدہ پھر اس کا ترجمہ پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟
جواب: وضاحت کرتے ہوئے علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ رد المحتار میں ارشاد فرماتے ہیں:’’أی بأن يكون المكرر آية واحدة في مجلس واحد، فلو تلا آيتين في مجلس واحد أو آ...
کوے اور چوہے کے فاسق ہونے کی وضاحت
سوال: ہم نے سناہے کہ "کوا اور چوہا فاسق جانور ہیں" تو اس کی وضاحت فرما دیں کہ اس سے کیا مراد ہے؟ ان کے فاسق ہونے کا کیا مطلب ہے؟
مسجد و مدرسے کے لیے ایک باکس میں چندہ جمع کرنے کا حکم؟
جواب: وضاحت لیں کہ یہ رقم صدقاتِ واجبہ کی ہے یا نافلہ کی؟ نیزنفلی چندے کے بارے میں یہ بھی کہیں کہ”یہ رقم ہمیں مسجد و مدرسہ کی تعمیرات اور مسجد و مدرسہ کے عم...
حالتِ روزہ میں ٹوتھ پیسٹ کرنا کیسا ؟
جواب: حلق میں نہ جائے گا ،مگر بے ضرورتِ صحیحہ کراہت ضرور ہے ۔درِّ مختار میں ہے : ”کرہ لہ ذوق شیء۔۔۔ الخ“ یعنی روزہ دار کو کسی چیز کا چکھنا مکروہ ہے۔ ‘‘( فت...
جنبی کی نمازکے آخری وقت میں آنکھ کھلی توکیاکرے
جواب: حلق کی جڑتک منہ کے ہرپرزے،گوشے پرپانی پہنچ جائے، ناک کےدونوں نتھنوں کاجہاں تک نرم حصہ ہے،وہ سارادھل جائے اور پورے جسم پر اس طرح پانی بہا دیا جائے ک...
کمیٹی ایڈمن کمیٹی کی رقم اپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟
جواب: وضاحت: قرض کی صورت:اگرکمیٹی ممبران کی طرف سےایڈمن کوصراحتاًیادلالتاًیہ اجازت دی گئی ہوکہ وہ جمع شدہ رقم کواپنے استعمال میں لاسکتاہے،تو ایسی صورت م...
روزانہ کنگھی نہ کرنے کے حوالے سے وضاحت
سوال: کیا روزانہ کنگھی نہیں کرنی چاہئے؟ سنن ابو داؤد کی حدیث پاک کی روشنی میں براہ کرم اس کی وضاحت فرما دیں۔
قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف پیٹھ کرنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز بیت المقدس پاکستان سے شمال کی جانب ہے یا نہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ (پاکستان میں) باتھ روم میں کموڈ اور WC انڈین سیٹ نصب (Fitting) کرتے وقت اس کا رخ (Front) قبلہ سمت (West) کی جانب نہیں کر سکتے، جبکہ پشت(Back) کر سکتے ہیں اور شمال (North) کی جانب بھی بطور ادب رخ (Front) نہیں کرسکتے، کیونکہ اس سمت (direction) میں قبلہ اول اور بغداد شریف ہے، جبکہ پشت (back) کر سکتے ہیں۔آپ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرما دیں کہ لوگوں کی بات کس حد تک دُرست ہے؟