سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 382 results

231

پچھلی قربانی کی رقم صدقہ کرنے یا مدرسے میں لگانے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کِرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1)اگر کسی شخص نے گزشتہ پانچ سال کی قربانیاں نہ کی ہوں جبکہ وہ اس پر واجب تھیں تو اب ہر قربانی کے بدلہ ایک بکرے کی ہی قیمت صَدَقہ کرےیا گائےکےحصّوں کے حساب سے 5حصوں کی رقم صَدَقہ کرنا بھی جائز ہے؟ قربانی واجب تھی لیکن جانور یا حصہ وغیرہ نہیں خریدا تھا۔(2)جس طرح زکوٰۃ کی رقم شرعی حِیلہ کرنے سے مَدْرَسہ کی تعمیر (Construction) میں لگائی جاسکتی ہے کیا اسی طرح پچھلی قربانیوں کی جو رقم ادا کرنا لازم ہے وہ حیلہ کے ذریعہ مَدْرَسہ کی تعمیر میں لگاسکتے ہیں؟

231
232

قربانی کے جانور کی کلیجی کھانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا قربانی کے جانور کی کلیجی کھانا جائز ہے؟

232
233

خصی کرنے کی وجہ سے ایک کپورا ضائع ہوجائے تو ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک بکرے کو خصی کیا گیا ، خصی کرنے کے دوران اس کا ایک کپورا خراب ہو گیا ، جس کو بعد میں نکالنا پڑا ، لیکن وہ بکرا مکمل طور پر خصی ہوگیا۔ جس پر بعض لوگوں نے کہنا شروع کردیا ، کہ اس کا چونکہ ایک کپورا نکالا گیا ہے ، اس لیے اس کی قربانی نہیں ہو سکتی۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس ایک کپورے والے بکرے کی قربانی ہوسکتی ہےیا نہیں؟ شرعی راہنمائی فرما دیں۔ (سائل : محمد رمضان )

233
234

مرد اپنی ساری کمائی عورت کے حوالے کردیتا ہو تو قربانی کس پر لازم ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے یہاں مرد جو کماتاہے اور جتنا پیسہ ملتا ہے، وہ سارا گھر خرچ کے لیے اپنی زوجہ کو دے دیتا ہے، تو مجھے یہ پوچھنا ہے کہ پھر قربانی کس کے نام سے ہوگی؟ مرد کے نام سے یا اس کی زوجہ کے؟ کیوں کہ سارا پیسہ تو بیوی کے پاس ہے تو مالک نصاب کون ہوگا؟ مہربانی فرمائے جلد جواب عنایت فرمائیں اور شکریہ کا موقع دیں۔

234
235

چمگادڑکے متعلق احکام

جواب: کاوقت معلوم ہےتواسی وقت سےپانی کوناپاک تصورکیاجائے گااور ان نمازوں کااعادہ کیاجائے گاجواس پانی سے وضوکرکے اداکی گئیں اورجس کپڑے یابدن وغیرہ کے حصہ کوا...

235
236

نمازجمعہ کا وقت کب شروع ہوتا ہے ؟

سوال: ہمارےیہاں جمعے والے دن پہلی اذان ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے زوال کے وقت میں دی جاتی ہے اور زوال کے وقت میں ہی ہم جمعہ کی سنتیں ادا کرتےہیں ،اور پھر جب زوال کا وقت ختم ہوتاہے تو جمعے کی دوسری اذان ہوتی ہے اور پھر خطبہ ہوتاہے اور جمعے کی نماز ادا کی جاتی ہے ۔وہاں موجود ایک شخص کہتاہے کہ حنفیوں کے نزدیک بھی جمعے والے دن جمعے کاوقت ظہر کا وقت شروع ہونےسے ایک گھنٹہ پہلے شروع ہو تا ہےاس لیے جمعے والے دن ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے اذان دے سکتےہیں ،حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کےدور میں بھی ایسا ہی ہوتاتھا۔ کیا یہ بات درست ہے ؟جمعے کےدن زوال کے وقت سنتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

236
237

مکروہ وقت میں عمرہ ادا کرنا کیسا ؟

جواب: کاوقت داخل ہوااوراس وقت میں عمرہ مکمل کرلیاتودیگر شرائط وغیرہ مکمل ہوجانےکی صورت میں عمرہ درست ہو گیا،اورزوال کاوقت داخل ہونے پررک جاناضروری نہیں ت...

237
238

عمرہ کے بعد عورت کا اپنے بال خود کاٹنا

جواب: کاوقت نہ ہواہو، تو اسے اپنے یاکسی اورکے بال کاٹنے کی اجازت نہیں ۔ لباب و شرح لباب میں ہے” (وإذا حلق)أی المحرم(رأسہ)أی رأس نفسہ(أو رأس غیرہ)۔...

238
239

سحری کا وقت ختم ہونے پر بچا ہوا کھانا کھانا

سوال: اگر سحری کرتےہوئےسحری کاوقت ختم ہوجائے یا اذان شروع ہوجائے اور کھانا باقی ہوتو کیا بچا ہوا کھانا کھا سکتے ہیں یا نہیں ؟

239
240

امتحان پاس کرنے کے لیے پیسے دینا

جواب: کاوقت شروع نہ ہواس وقت تک وہ نمازپڑھی ہی نہیں جاسکتی، اگرکسی نے وقت شروع ہونے سے پہلےہی نمازپڑھ لی تونمازہوگی ہی نہیں ،یہاں تک کہ وقت شروع ہونے پراسے ...

240