سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 1819 results

231

زکوٰۃ صرف رمضان میں ہی نکالنا ضروری ہے ؟

جواب: واجب اور اس میں تاخیر کرنا گناہ ہے۔لیکن اگر اسی سال وہ یکم رمضان کو پیشگی زکوۃ دیتا ہے تو یہ جائز ہے جبکہ سال کے اختتام پر صاحب نصابِ رہے اوردرمیان ...

231
232

میٹنگ یا مشورے کے دوران آنے والے شخص نے سلام کیا تو اس کا جواب دینا ضروری ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں مساجد و مدارس انتظامیہ یا دیگر افراد کسی دینی کام کے لیے میٹنگ کرتے ہیں یا دنیاوی اداروں، کمپنیوں، فیکٹریوں میں اپنے روز مرّہ کے کاموں کے مشورے کے لیے ممبران و اراکین جمع ہوتے ہیں، تو اس دوران آنے والے افراد اور ممبران سلام کر رہے ہوتے ہیں، تو کیا یہ سلامِ تحیت ہے اور اس کا جواب دینا واجب ہے؟ رہنمائی فرما دیجئے تاکہ ہم سمجھ سکیں کہاں سلام کا جواب دینا واجب ہے اور کہاں نہیں تاکہ گناہ سے بچ سکیں۔

232
233

مغرب کی اذان کے دوران روزے دار کھانے پینے سے گنہگار ہوگا؟

جواب: واجب نہیں ہے،پھر فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق کھانا کھانے والے شخص كو تو ویسے بھی كھانے کے دوران اذان کا جواب نہ دینے کی رُخصت حاصل ہے یعنی اس پر...

233
234

بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟

جواب: واجب ہواور کسی کو حج کروانے کی جنس سے حجِ بدل (یعنی خود حج پر قدرت نہ ہونے کی صورت میں کسی کو حج پر بھیجنا) واجب ہے، لہٰذا کسی کو حج کروانے کی منت ...

234
235

والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟

جواب: واجب ہے؟ اس میں فقہاء کا اختلاف ہے اور انہوں نے عدمِ وجوب کی تصحیح کی ہے اور سراج الوھاج میں ہے: ان علماء کے قول''جو محرم کے نفقہ کو واجب قرار دیتے ہی...

235
236

بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟

جواب: واجب ہے، اور سکھانے کی نیت میں جہری قراءت قصداً ہوگی، تو اس صورت میں جان بوجھ کر واجب کا ترک پایا جائے گا۔ جبکہ جہری نماز میں بھی عورت کےلیے سراً قراء...

236
237

دو قربانیاں کی ہوں تو ایک قربانی کا گوشت صدقہ اور دوسری کا گھر کے لیے رکھنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے دو قربانیاں کی ہوں، ان میں سے ایک قربانی (منت کی قربانی کے علاوہ) واجب قربانی ہواور دوسری قربانی نفلی ہو،تو کیا ایسا شخص یوں کرسکتا ہے کہ وہ اپنے ایک جانور کی قربانی کا سارا گوشت صدقہ کردے اور دوسرے جانور کی قربانی کا سارا گوشت گھر والوں کے لیے رکھ لے؟ براہ کرام اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔

237
238

مسجد کے اوپر مدرسہ بنا دینا کیسا ؟ مدرسے کی جگہ کو امام کی رہائش بنانا کیسا ؟

جواب: واجب ہونے کے متعلق فتح القدیر میں ہے: ”الواجب ابقاء الوقف علی ماکان علیہ “ ترجمہ: وقف کو اس کی حالت پر باقی رکھنا واجب ہے۔ ( فتح القدیر، کتاب الوقف...

238
239

وراثت میں ملنے والی زمین کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی یا نہیں ؟

جواب: واجب ہو گی ۔ اس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ تقسیم سے پہلے مالِ وراثت ، مالِ شرکت ہوتا ہے اور مالِ شرکت میں جس شریک کا اس کی حاجتِ اصلیہ (یعنی جن چیزوں ک...

239
240

نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟

جواب: واجب نہیں ہوگا،کیونکہ’’اللہ رب العٰلمین ‘‘کہنےسےرکوع یا کسی اور رکن کی ادائیگی میں تین بار’’سبحان اللہ‘‘ کہنےکی مقدارتاخیرنہیں ہوئی ۔ علامہ شامی علیہ...

240