
جواب: منت نہیں مانی اور سببِ وجوب و شرطِ وجوب نہ پائے جانے کی وجہ سے قربانی کا جانور بھی نہیں خریدا، وہ فقیر اگر قربانی کرے تو نفل کہلائے گی۔ (فتاوی ہندیہ، ...
مہمان کا میزبان کی وجہ سے نفل روزہ توڑنا کیسا ؟ کیا اُس نفل روزے کی قضا لازم ہوگی؟
جواب: گناہ ہے، البتہ مہمان اگر میزبان کے ساتھ نہ کھائے تو اُسے اذیت ہوگی، اس لیے یہ نفل روزہ توڑنے کے لیے عذر ہے، بشرطیکہ مہمان کو اس روزے کی قضا کرلینے پر...
کیا قربانی کی نیت سے پالا ہوا بکرا بیچ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے بھائی صاحب نصاب نہیں ہیں ،لیکن ان کے پاس ایک بکرا ہے۔انہوں نے نیت یہ کی تھی کہ اس سال اس بکرے کی قربانی کروں گا،لیکن اب وہ اس بکرے کو بیچنا چاہتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس نیت کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہو چکی ہے یا نہیں اوران کا اب اس بکرے کو بیچنا کیسا؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ ان کے بھائی نے وہ بکرا خریدا نہیں تھا ،بلکہ وہ بکرا گھر کا ہی ہے،جس پر انہوں نے قربانی کی نیت کی تھی اورقربانی کی کوئی منت بھی نہیں مانی تھی۔
زانیہ سے نکاح کے دو ماہ بعد بچہ پیدا ہوا، تو کیا مرد سے اس بچے کا نسب ثابت ہوگا؟
جواب: گناہ سے صدقِ دل سے اللہ عزوجل کی بارگاہ میں توبہ کریں اور آئندہ اس گناہ سے باز رہیں، نیز ہر اس چیز سے دور بھاگیں جو اس گناہ میں معاون و مددگار بنے۔ ...
اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت
جواب: گناہ ہے اور اس کی وجہ سے یہ معاہدہ/ ایگریمنٹ بھی فاسد ہو جائے گا،جسے ختم کرنا عاقدین یعنی ایگریمنٹ کرنے والوں پر لازم ہو گا۔ تفصیل اس مسئلہ کی کچ...
کیا نفلی اعتکاف ٹوٹنے پر قضا ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن ستائیسویں شب سے تین دن کی نیت سے اعتکاف میں بیٹھ گئی ، اس نے اعتکاف کی منت بھی نہیں مانی تھی، بس ایسے ہی نیت کرکے اعتکاف میں بیٹھ گئی، لیکن انتیسویں (29) روزے کو ا سے حیض آیا، تو روزہ ٹوٹنے کی وجہ سے اعتکاف بھی ٹوٹ گیا، اب اس اعتکاف کی قضا کیسے کرنی ہوگی ؟
کیا اعتکاف سے کبیرہ گناہ بھی معاف ہو جاتے ہیں؟
سوال: اعتکاف کرنے سے آدمی گناہوں سے پاک ہو جاتا ہے، کیا کبیرہ گناہ بھی معاف ہو جاتے ہیں ؟
ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا
جواب: گناہ ہے اور ایسے ناسمجھ بچے جن سے نجاست کا غالب گمان نہ ہو ،بلکہ محض احتمال اور شک ہو تو اُنہیں مسجد میں لانا مکروہِ تنزیہی ہے یعنی گناہ تو نہیں مگ...
مصنوعی انداز کی ڈیجیٹل(Digital) مارکیٹنگ میں حصہ لینے والوں کا شرعی حکم
جواب: گناہ کی دعوت دینا ہے اور اس پر کمیشن حاصل کرنا بھی ناجائز و حرام ہے۔ مسئلے کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ اجارہ درست ہونے کے لئے ایک بنیادی شرط یہ ہے کہ ج...
عورت کا پردے کے ساتھ رکشہ یا ٹیکسی میں اکیلے سفر کرنا
جواب: گناہ کے اسباب سے بھی بچنا لازم ہے ، بخار روکنے کیلئے نزلہ وزکام(کو) روکو ۔ (مراٰۃ) حضرت علامہ عبد الرَّء ُوف مَناوی عَلَیْہِ رَحمَۃُ الْقَوِی اِس ...