
جواب: پہلے فتح حاصل کر لیں، یہ بات ان کو والیِ لشکر نے بتائی، تو تمام افراد قصر نماز ہی ادا کریں گے، کیونکہ استثنا کرنے کی وجہ سے ان کا پندرہ راتیں رہنے کا ...
کھانے کے بعد ٹشو پیپر سے ہاتھ صاف کرنے کے متعلق تفصیل
جواب: پہلےاور بعدمیں ہاتھ دھونے کے فضائل بیان فرمائے گئے ہیں۔ لہذا ان فضائل اور سنت پر عمل کا ثواب پانے کے لئے کھانے کے بعد دونوں ہاتھوں کو گٹوں تک دھو نے ک...
جواب: پہلے سے طے نہیں ہوتا کہ واپسی زیادہ کی جائے گی، تو آپ کا اپنی خوشی سے کچھ زیادہ دینا اور لینے والے کا لینا جائز ہے۔ بغیر شرط کے اپنی طرف سے زیادہ دین...
شہد کی مکھیوں کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
جواب: امام محمد رحمۃُ اللہِ تعالیٰ علیہ کے نزدیک شہد کی مکھی کا بیچنا جائز ہے۔ علمائے احناف نے امام محمد رحمۃُ اللہِ تعالیٰ علیہ کے مذہب کو مفتیٰ بہٖ ق...
وزٹ کے لیے سعودیہ جانے والے عمرہ کریں تواحرام کہاں سے باندھیں؟
جواب: پہلے احرام باندھ کر عمرہ کیا جائے۔ اور اگر حل میں جانے کا ارادہ ہوجیسے جدہ وغیرہ، تو اب بغیر احرام کے وہاں جاسکتے ہیں پھر اگر عمرہ کرنا چاہیں، تو حدو...
کسی کی زکوٰۃ کی رقم خود استعمال کر لی تو کیا اپنے پاس سے اتنی رقم زکوٰۃ میں دینی ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے ایک عزیز نے اپنی ایک سال کی پیشگی زکوۃ کی رقم مجھے دے دی اور اپنا وکیل بناتے ہوئے کہا کہ پندرہ شعبان کو میرا سال ختم ہوجاتا ہے، لہذا اس سے پہلے آپ کے پاس جو بھی کوئی زکوۃ کا مستحق شخص آئے اس کی ان پیسوں سے مدد کردینا۔ دورانِ سال مجھے پیسوں کی ضرورت پڑ ی، اس وقت میرے پاس وہی زکوۃ کے پیسے پڑےتھے، تو میں نے ان پیسوں میں سے کچھ پیسے ذاتی کام کے لیے اس نیت سے خرچ کردیے کہ بعد میں اپنے پیسوں سے اتنے پیسے اپنے عزیز کی زکوۃ کے ادا کر دوں گا۔مجھے یہ رہنمائی چاہیے تھی کہ میرا اس طرح کرنا کیسا ہے؟نیز بعد میں جب میں اتنے پیسے ادا کر دوں گا، تو کیا میرے عزیز کی زکوۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں؟ نوٹ: میرے عزیز کو اس بات کا علم نہیں ہے اور نہ ہی اس کی طرف سے ایسی کوئی اجازت تھی، نیز میں خود صاحب نصاب ہوں۔
زکوۃ کے وکیل سے زکوۃ کی رقم گم ہوجانے کا حکم
جواب: پہلے ہی رقم ضائع ہوگئی تواب بکر کی وکالت ختم ہوگئی، لہذا اگر مالک سے اجازت لیے بغیر ہی اپنی طرف سے اس کی زکوۃ ادا کردے گا تو زکوۃ ادا نہیں ہوگی، اگرچہ...
واپس یا تبدیل نہ کرنے کی شرط پر خرید و فروخت کرنا
جواب: پہلے ہی ہر عیب سے براء ت ظاہر کردی تو اب وہ چیز عیب دار ہونے کے باوجود واپس لینا اس پر لازم نہیں۔ اس کے علاوہ بھی بعض ایسی صورتیں شریعت کی تعلیمات می...
نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارےمحلے میں نوابشاہ سےتعلق رکھنے والے کچھ افراد کرائے پر رہتے ہیں ،ان کے والد کا انتقال ہوگیا تو ان کی نماز جنازہ محلے کی جامع مسجد کے سنی صحیح العقیدہ امام صاحب(جو ماشاء اللہ بہت متقی وپرہیز گار بھی ہیں) نے پڑھایا لیکن ان کے بیٹوں نے اس وجہ سے جنازہ کی نماز میں شمولیت اختیار نہیں کہ جنازہ نوابشاہ لے کر جانا تھاتاکہ وہاں پر موجود رشتے دار بھی ان بیٹوں کے ساتھ دوبارہ نمازِجنازہ میں شریک ہوسکیں تو معلوم یہ کرناہےکہ اس صورت میں نماز جنازہ دوبارہ پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ نوٹ: زبانی معلومات لینے پر سائل نے بتایا کہ میت کے ورثاء نارمل قسم کے لوگ ہیں نمازی ہیں لیکن نیکی وپرہیز گاری میں نمایاں نہیں ۔
امام بھولے سے تعوذ تسمیہ بلند آواز سے پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگرکوئی امام جہری نماز میں بھولےسےتعوذ اور تسمیہ بلند آواز سے پڑھے تو اس پر سجدہ سہو لازم ہوگایا نہیں؟