
مدرسے کے لئے پلاٹ دینے کے بعد کیا واپس لے سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے ایک پلاٹ مدرسہ کے لئے وقف کیااورقبضہ بھی دے دیالیکن پیسے نہ ہونے کی وجہ سے تین چارسال تک اسے بنایانہ جاسکااب زیدکہتاہے کہ میراپلاٹ مجھے واپس کردومیں اپنے ذاتی استعمال میں لاؤں گایامدرسہ کے علاوہ کسی اورمصرف میں صرف کردوں گا،کیازیدوہ پلاٹ واپس لے سکتاہے یاکسی اورمصرف میں صرف کرسکتاہے؟ سائل:محمدفیاض(فیصل آباد)
غسل کرنے کے کتنی دیر بعد احرام پہنا جائے؟
جواب: ہونے سے پہلے پہلےاحرام باندھاجائے،پس اگر غسل کے بعداحرام باندھنے میں دیرکی یہاں تک کہ حدث ہوگیا اور پھر اس کے بعداحرام باندھاتو فضیلت حاصل نہیں ہوگی ۔...
متعدد افراد کا ایک آدمی کو زکوٰۃ کی ادائیگی کا وکیل بنانا
جواب: ہونے پر فوراً زکوۃ ادا کردیں کہ سال مکمل ہونے کے بعد بغیر وجہ شرعی تاخیر کرنا گناہ ہے، اور فقط زکوۃ ادا کرنے کے لیے بنائے گئے وکیل کے ہاتھ میں زکوۃ ...
کیا نیٹ یا فون کے ذریعے نکاح ہوسکتا ہے؟
جواب: ہونے کے لئے چندشرائط کاپایاجاناضروری ہے جن میں سے ایجاب وقبول کاایک مجلس میں ہونابھی ضروری ہے ۔ لہٰذانیٹ یاٹیلی فون پرنکاح درست نہیں کہ ایجاب وقبول کی...
سید شوہر کی غیر سیدہ بیوی کو زکوٰۃ دینا
جواب: ہونے کے متعلق تنویر الابصار مع در مختار میں ہے ”مصرف الزکوٰۃ و العشر۔۔۔ ھو فقیر“ ترجمہ: زکوٰۃ اور عشر کا مستحق فقیر ہے۔ اس کے تحت رد المحتار میں ف...
اگر سونا ادھار لیا ، تو کیا واپس بھی سونا ہی دینا لازم ہے یا نہیں؟
جواب: ہونے کا کوئی اعتبار نہیں ہوگا۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
رمضان المبارک میں تین دن کا اعتکاف کر نا
جواب: ہونے والا ۔ اس کو ابن کمال نے ذکر کیا ۔ سنت موکدہ رمضان کے آخری عشرے میں یعنی کہ سنت کفایہ اور مستحب پہلی دو صورتوں کے علاوہ کسی بھی وقت ، یہ سنت غیر ...
گاہک سوٹ سینے کے لئے د ے جائے لیکن واپس نہ آئے تو درزی کیا کر ے؟
جواب: ہونے کے لئے اس چیز کا مالک کو سپرد کرنا ضروری ہے تو جب تک مالک نہ آجائے اور وہ چیز اسے دے نہ دیں کچھ وصول نہیں کرسکتے۔ مشورہ:ہر آنے والے گاہک سے اس ...
جواب: ہونے کے بعد جلدی کرنی چاہئے مغرب کی نماز ہمیشہ یعنی سردی و گرمی میں غروب آفتاب کے بعد جلدی پڑھنا مستحب ہے، اس میں دو رکعت پڑھنے کی مقدار سے زیادہ کی ...
پانی کب مستعمل ہوتا ہے؟ کیا ہاتھ ڈالنے سے مستعمل ہوگا؟
سوال: پانی کب مستعمل ہوتاہے؟ نیز اگر کوئی شخص حدث سے پاک ہونے یا قربت کی نیت کے بغیر پانی میں ہاتھ ڈال دے، مثال کےطور پر پانی گرم ہے یا ٹھنڈا ہے، اس کو جاننے کے لیے پانی میں ہاتھ دیا یا غلطی سے ہاتھ پانی میں ڈال دیا تو کیا پانی مستعمل ہوگی؟