
مفلحہ اور عائشہ نام رکھنا کیسا؟
سوال: میری ایک بیٹی کا نام ’’مفلحہ‘‘ ہے، کیا یہ نام درست ہے ؟اوردوسری بیٹی کا نام ’’اشتلفہ ‘‘رکھا تھا دارالافتاء سے معلوم کیا تو انہوں نے کہا کہ اس کا معنی درست نہیں ،کوئی دوسرا نام رکھ لیں، اب عائشہ نام رکھنے کا ارادہ ہے، آپ بتائیں کہ کیا یہ نام رکھنا ٹھیک ہے ؟
جواب: ویٰ ہندیہ میں ہے ” التسمية باسم لم يذكره الله تعالى في عباده ولا ذكره رسول الله صلى الله عليه وسلم ولا استعمله المسلمون تكلموا فيه والأولى أن لا يفعل...
جواب: دولت مند،رئیس،نواب،باحیا۔ "معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے،تاہم بہتر یہ ہے کہ اولاً بچے کا اصل نام محمد رکھا جائے، تاکہ اسمِ محمد کی برکتیں بھی...
جواب: دیث پاک میں انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے،لہٰذاآپ یہ نام رکھ سکتےہیں۔بہتریہ ہے کہ اولاً بیٹے کانام صر...
جواب: دسہ، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے؛کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے، نیزامیدہے کہ ...
قرض دینے کے بعد اگلے دن اس میں زکوٰۃ کی نیت کرنا کیسا؟
سوال: ایک خاتون نے دوسری خاتون سے بطورِ قرض پانچ ہزار روپے طلب کئے ، تو اس خاتون نے اس کو پانچ ہزار روپے دے دئیے، دیتے وقت یہ نیت تھی کہ واپس نہیں لوں گی پھر اگلے دن رقم دینے والی خاتون کو خیال آیا کہ لینے تو مُجھے ویسے بھی نہیں ہیں،کیوں نہ اس میں زکوٰۃ کی نیت کر لی جائے ، تو پھر اس خاتون نے ان پیسوں میں ایڈوانس زکوٰۃ ادا کرنے کی نیت کرلی، کیا ایسی صورت میں اس خاتون کی زکوٰۃ ادا ہوگئی ؟ نیز کسی کو کوئی چیز دیتے وقت زکوٰۃ کی نیت نہ ہو اور چیز اس بندے کے پاس موجود ہو، تو کیا اس چیز پر زکوٰۃ کی نیت کرسکتے ہیں ؟
جواب: ٹی کا برتن۔ "معنی کے لحاظ سے نام رکھنے کے لیے یہ لفظ موزوں نہیں ہے، اس کے بجائے بہتریہ ہے کہ اگر بچی ہو تو اس کا نام نیک خواتین، مثلاً اُمّہات المؤمن...
نماز میں ثناء کے ساتھ مزید اوراد پڑھنا
سوال: نماز میں تحمید کے ساتھ کوئی اوردعائیہ الفاظ پڑھ سکتے ہیں؟
نماز میں تسبیحات اونچی آواز سے پڑھنا
جواب: وی رضویہ میں اعلی حضرت علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:”مقتدی کو سب کچھ آہستہ ہی پڑھنا چاہئے آمین ہو خواہ تکبیر، خواہ تسبیح ہو خواہ التحیات و درود، خواہ سبحنک ...
بچے کا نام محمد حازم علی رکھنا
جواب: دوراندیشی سے کام لینے والا ہے، لہذا اس میں کوئی حرج نہیں، البتہ بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کانام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے ...