
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنا کیسا ؟
جواب: امام ترمذی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال:279ھ/892ء) روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرما...
اگر مسبوق نے امام کے پیچھے ثنا پڑھ لی تو کیا امام کے سلام کے بعد دوبارہ پڑھے گا؟
سوال: ایک شخص جماعت کے ساتھ عصر کی نماز پڑھنے گیا ،اوراس کی ایک رکعت نکل چکی تھی ، وہ امام صاحب کے ساتھ دوسری رکعت کے قیام میں شامل ہوگیا،اور اس کے بعد اس نے ثنا(سبحنک اللھم )پڑھ لیا ، اب جب وہ امام صاحب کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ ایک رکعت پڑھنے کھڑا ہوگا،تو کیا اس کی ابتدا میں بھی ثنا پڑھے گا یا نہیں؟
امام سے پہلے رکوع و سجود میں جانا کیسا ؟
سوال: امام سے پہلے رکوع و سجود میں جانا کیسا ہے؟
مریض کس طرح بیٹھ کر نماز ادا کرے؟
جواب: امام اعظم رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی اپنے دو شاگردوں سے دو مختلف روایات مروی ہیں۔ روایتِ امام زفر رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کے مطابق مری...
امام کا ایک رکعت میں دو سورتیں ملانا کیسا؟
سوال: نمازِ مغرب کی پہلی رکعت میں امام صاحب سورۃ الکوثر کی تلاوت کرکے پھر اُسی رکعت میں سورۃ الاخلاص کی بھی تلاوت کرلیں تاکہ مزید نمازی جماعت میں شریک ہوسکیں، اس میں شرعاً کوئی حرج والی بات تو نہیں؟
دورانِ نماز اگر امام کا انتقال ہوجائے، تو اُس نماز کو کیسے مکمل کیا جائے گا؟
سوال: حال ہی میں ایک امام کی ویڈیو آئی ہے کہ جماعت کراتے ہوئے سجدہ میں ان کا انتقال ہو گیا ۔ اس تناظر میں سوال یہ ہے کہ اگر امام کا رکوع یا سجدے میں انتقال ہوجائے، تو اُس نماز کو کیسے مکمل کیا جائے گا؟
رکوع سے اٹھتے وقت اللہ اکبر کہہ دیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر امام صاحب رکو ع سے اٹھتے وقت تسمیع کے بجائے اللہ اکبر کہہ لیں اور آخر میں سجدہ سہو بھی کرلیں توکیا نما زہوجائےگی؟
جواب: امام محمد رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِسے دو مختلف روایات: امام محمد رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ سے گونگے کے اشارے یا کتابت کے معتبر ہونے یا ن...
صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں:”جو بات کفار یا بد مذہباں اشرار یافساق فجار کا شعار ہو، بغیر کسی حاجت صحیحہ شرعیہ کے برغبت نفس اس...