
جواب: شرعی زندہ کے ستر کو دیکھنا جائز نہیں، اسی طرح میت کے ستر عورت کو دیکھنا بھی جائز نہیں ہے۔ میت کا ستردیکھنے کی ممانعت سے متعلق سنن ابی داود، سنن ابن م...
قربانی کی کھال مسجد کو دینا کیسا؟ قربانی کی کھال مصارف
جواب: شرعی کو مالک بنانا ضروری نہیں، کہ تملیکِ فقیر زکوۃ اور بعض صدقاتِ واجبہ میں شرط ہے، ہر صدقۂ واجبہ میں بھی لازم نہیں، جیسے کفارۂ صیام و ظہار و یمین میں...
قرض خواہ کا انتقال ہونے پر قرض کے پیسوں کا حکم
جواب: شرعی فقیر(یعنی مستحقِ زکوۃ مسلمان )کودے دیں یاکسی اورنیک کام مثلامسجد،مدرسہ یاقبرستان وغیرہ کے لیے دے دیں ،پھراگرکبھی ورثاملیں اوروہ صدقہ پرراضی نہ ہ...
مسافر و مریض کا رمضان کے علاوہ روزہ رکھنا
جواب: شرعی اور مریض اگر رمضان شریف میں نفل یا کسی دوسرے واجب کی نیّت کریں تو جس کی نیّت کریں گے، وہی ادا ہوگا ،رمضان کا ادانہیں ہوگا کیونکہ مسافر ومریض سے...
جواب: شرعی دلائل کی روشنی میں اس کے متعلق اتنایقین ہوکہ اس کی ادائیگی کے بغیرانسان بری الذمہ نہیں ہوسکتا،اب اگروہ کسی عبادت کے اندرفرض ہے، تواسے یقین ہوتاہے...
زیدان کے معنی اور محمد زیدان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: شرعی طور پر”محمد زَیدان حسین“نام رکھنا درست ہے، کیونکہ”زَیدان“(زاء کے زبر کے ساتھ)کا معنی: "بڑھنا اور زیادہ ہونا ہے نیزیہ نیک بندوں کے ناموں میں سے بھ...
نماز چھوڑنے پر جرمانہ لینے کا حکم
جواب: شرعی اعتبار سے جائز نہیں، کیونکہ شریعت میں مالی جرمانہ جائز نہیں۔ نماز کی پابندی قائم رکھنے کے لیے آپ سب یوں کرسکتے ہیں کہ ایک گروپ بنا لیا جائے اور ...
بیوی کو کالے کپڑے یا کالی چوڑیاں دلانے کا حکم
جواب: شرعی حدود میں رہتے ہوئے شوہر کے لیے زیب و زینت اختیار کریں۔ وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ ا...
چہرے پر کلر ( Face Painting ) کرنا کیسا ؟
سوال: آج کل مختلف مواقع پر چہرے پر مختلف قسم کے پینٹ کلر کیے جاتے ہیں ،عموماً ملکی یا پارٹی پرچم کا پینٹ کیا جاتا ہے ، جو کبھی پورے چہرے پر بنایا جاتا ہے ، کبھی صرف گال پر مختصر سا جھنڈا پینٹ کیا جاتا ہے۔ اس بارے میں حکم شرعی کیا ہے؟
والدین اولاد کے حقوق ادا نہ کریں تو اولاد کا والدین سے بُرا رویہ رکھنا
جواب: شرعی تھی مگر اس نے اس کی پروانہ کی وہ کھنچے تو یہ بھی کھنچ گیا جب بھی مخالف حکم خدا و رسول ہے اسے حکم یہ نہیں دیا گیا کہ ان کے ساتھ برابری کا برتاؤ کر...