کیا انبیائے کرام سے بھی سوالاتِ قبر ہوں گے؟
جواب: کچھ نیک افراد کاکسی نیک عمل کے باعث سوالاتِ قبر سے محفوظ رہنا ثابت ہے تو انبیاء علیہمُ السّلام کا سوالاتِ قبر سے محفوظ رہنا بدرجہ اولیٰ ثابت ہوگا حالا...
کوئی عورت کفریہ جملہ بول دے ،تو اس کے نکاح کا حکم؟
جواب: کچھ اِس طرح سوال ہوا کہ حکمِ شریعت سُن کر ہِندہ جو کہ شادی شدہ ہے نے غصّہ میں آ کر یا تو یہ کہا: ’’چُولہے میں جائے ایسی شریعت ‘‘ یا پھر یوں کہا: ”مری...
فنائے مسجد میں مسجد کا اسٹور روم بنا سکتے ہیں ؟
سوال: ہماری جامع مسجد اندرونی ہال، صحن اور برآمدے پر مشتمل ہے، ان تینوں جگہوں سے ہٹ کر مسجد کی چار دیواری کے اندر ہی کچھ جگہ خالی ہے، وہاں نماز نہیں ہوتی، وہ فنائے مسجد ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ ہم اس خالی جگہ پر مسجد کا سامان اور ضروری اشیاء رکھنے کے لئے اسٹور بنا سکتے ہیں؟
نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا کیسا ؟
سوال: ہماری جامع مسجد اندرونی ہال، صحن اور برآمدے پر مشتمل ہے، ان تینوں جگہوں سے ہٹ کر مسجد کی چار دیواری کے اندر ہی کچھ جگہ خالی ہے، وہاں نماز نہیں ہوتی، وہ فنائے مسجد ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ ہم اس خالی جگہ پر مسجد کا سامان اور ضروری اشیاء رکھنے کے لئے اسٹور بنا سکتے ہیں؟
کسی کی زکوٰۃ کی رقم خود استعمال کر لی تو کیا اپنے پاس سے اتنی رقم زکوٰۃ میں دینی ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے ایک عزیز نے اپنی ایک سال کی پیشگی زکوۃ کی رقم مجھے دے دی اور اپنا وکیل بناتے ہوئے کہا کہ پندرہ شعبان کو میرا سال ختم ہوجاتا ہے، لہذا اس سے پہلے آپ کے پاس جو بھی کوئی زکوۃ کا مستحق شخص آئے اس کی ان پیسوں سے مدد کردینا۔ دورانِ سال مجھے پیسوں کی ضرورت پڑ ی، اس وقت میرے پاس وہی زکوۃ کے پیسے پڑےتھے، تو میں نے ان پیسوں میں سے کچھ پیسے ذاتی کام کے لیے اس نیت سے خرچ کردیے کہ بعد میں اپنے پیسوں سے اتنے پیسے اپنے عزیز کی زکوۃ کے ادا کر دوں گا۔مجھے یہ رہنمائی چاہیے تھی کہ میرا اس طرح کرنا کیسا ہے؟نیز بعد میں جب میں اتنے پیسے ادا کر دوں گا، تو کیا میرے عزیز کی زکوۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں؟ نوٹ: میرے عزیز کو اس بات کا علم نہیں ہے اور نہ ہی اس کی طرف سے ایسی کوئی اجازت تھی، نیز میں خود صاحب نصاب ہوں۔
Scalp pigmentation کروانا کیسا؟
سوال: اگر کسی شخص کے سر کے بال جھڑ کر کم ہوگئے ہوں جس کی وجہ سے سر کا کچھ حصہ گنجا اور بدنما معلوم ہوتا ہے تو کیا وہ شخص گنجا نہ دکھنے کےلیے Scalp pigmentation کروا سکتا ہے؟
میلاد کے لنگر کے لئے جمع کیا گیا چندہ بچ جائے تو دوسرے کام میں لگانا
سوال: میلاد شریف کے لنگر کے لیے رقم جمع کی اور لنگر بنانے کے بعد کچھ رقم بچ گئی ، تو کیا وہ رقم میلاد کے دوسرے امور جیسے جلوس ، لائٹنگ وغیرہ کے اخراجات پہ لگا سکتے ہیں؟
سوال: اسکول میں کچھ والدین ایسے آتے ہیں جو فیس دینے کے بعد زیادہ رقم کی رسید بنوانا چاہتے ہیں یا بنا پیسے دیے رسید بنوانا چاہتے ہیں، اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔
بارش کا پانی اور نالی کا پانی مکس ہوجائے تو اس پانی کا حکم
سوال: اسکول میں کچھ والدین ایسے آتے ہیں جو فیس دینے کے بعد زیادہ رقم کی رسید بنوانا چاہتے ہیں یا بنا پیسے دیے رسید بنوانا چاہتے ہیں، اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔
کیا صرف انبیاء اور فرشتے معصوم ہیں؟
سوال: انبیاء اور فرشتوں علیہم الصلوۃ والسلام کے علاوہ کوئی معصوم نہیں، اس پر کچھ دلائل ارشاد فرما دیں۔