
بچے کا نام محمد حازم علی رکھنا
سوال: محمد حازم علی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: مکڑی کو مارنا کیسا ؟
سوال: انزش نام بچی کا رکھنا کیسا ہے؟
مذاق میں اپنے آپ کو کافر کہنے کا حکم؟
سوال: ایک مسلمان کااپنے اپ کو عیسائی (Christian ) کہنا کیسا ہے؟ مثلا زید یہ کہتا ہے کہ میں تو کرسچن ہو گیا ہوں اگرچہ اس کی نیت مذاق اور ٹھٹے کی ہو؟
قربانی کے جانور میں عقیقہ کرنا کیسا اور عقیقے کے گوشت کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے بھائی کا بیٹا پیدا ہوا ہے ، تو گھر والے کہہ رہے ہیں کہ اس کا عقیقہ بھی قربانی کے جانور میں حصہ ڈال کر کر لیں گے ، لیکن کچھ رشتہ دار کہہ رہے ہیں کہ قربانی کے جانور میں عقیقے کا حصہ نہیں رکھا جاسکتا ، تو آپ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ قربانی کے جانور میں عقیقے کا حصہ رکھا جاسکتا ہے یا نہیں ؟ نیز عقیقے کا گوشت والدین ، دادا دادی ، نانا نانی بھی کھا سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: خوابوں کی تعبیر کا علم سیکھنا کیسا؟
ہر نماز کے آخر میں احتیاطاً سجدہ سہو کرنا
موضوع: ہر نماز کے آخر میں احتیاطاً سجدۂ سہو کرنا کیسا؟
قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف پیٹھ کرنے کا حکم؟
موضوع: قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف پیٹھ کرنا کیسا؟