سرچ کریں

Displaying 3271 to 3280 out of 3289 results

3271

غیر مسلموں کی عبادت گاہوں میں جانا کیسا؟

جواب: ہوگا اور ہرملزومِ معصیَّت، معصیَّت (گناہ کو لازم کرنے والی ہر بات خود گناہ ہے)اور جانا محض بغرضِ تجارت ہو نہ کہ تماشا دیکھنے کی نیت کہ اس نیت سے مطلقا...

3271
3272

مسجد حرام اور حدود حرم میں فرق

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ حدود حرم اور مسجد حرام ایک ہی ہے یا الگ الگ ہیں۔؟ کیا مکہ مکرمہ کے ہوٹلز،جہاں عمرہ کرنے والے رہتے ہیں وہ جگہ بھی حدود حرم میں داخل ہے، وہاں پر بھی ایک نیکی ایک لاکھ نیکیوں کے برابر اور ایک گناہ ایک لاکھ گناہ کے برابر ہوگا ؟اور اگر کوئی ان ہوٹلز میں نماز ادا کرتا ہے اس کو بھی ایک لاکھ نمازوں کے برابر ثواب ملے گا؟

3272
3273

قربانی کے بعد دوستوں کو کام کے بدلے گوشت دینے کا حکم

سوال: زیدعید کے پہلے دن جب قربانی کرتا ہے تو اپنے تین چار دوستوں کو بُلا لیتا ہے جو جانور ذبح کرنے اور گوشت بنوانے میں آخر تک ساتھ دیتے ہیں۔ قربانی کے بعد زید تمام دوستوں کو خیر خواہی کی نیت سے ڈیڑھ یا دو کلو گوشت بھی دے دیتا ہے ۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا زید کا دوستوں سے کام کروانے کے بعد انہیں گوشت دینا جائز ہے؟جبکہ یہ سب پہلے سے طے نہیں ہوتا بلکہ زید کی نیت فقط خیر خواہی کی ہوتی ہےاور اگر پہلے سے دوستوں کے ساتھ طے کر لیا جائے کہ کام کے بدلے انہیں گوشت دیا جائے گاتو کیا حکم ہوگا؟

3273
3274

برتھ ڈے کارڈ بنانے کے کاروبار کا حکم

سوال: میری بیٹی کاروبار کرنا چاہتی ہے، جیسے کارڈز وغیرہ بنانے کا، تو وہ یہ جاننا چاہتی ہے کہ ہم خود تو برتھ ڈے سیلیبریٹ نہیں کرتے کیونکہ اسلام میں اجازت نہیں ہے، مگر اگر کوئی اور ہمیں کہے کہ برتھ ڈے والا کارڈ بنا کر دو اور ہم ایسا بنا دیں، تو کیا ہم پر بھی گناہ ہوگا؟

3274
3275

مالِ حرام سیّد کو بطورِ صدقہ دینا کیسا؟

جواب: ہوگا، لہٰذا زکوٰۃ و عشر وغیرہ صدقات واجبہ کی طرح سود کی رقم بھی بنو ہاشم کو نہیں دی جا سکتی۔ وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَ...

3275
3276

نکاح کے کئی سال بعد رخصتی ہو تو دوبارہ نکاح کا حکم

سوال: نکاح کے کئی سال بعد رخصتی ہو تو کیا دوبارہ نکاح کرنا ضروری ہوگا؟

3276
3277

غیر مسلم کی تعظیم کرنا کیسا؟

سوال: غیر مسلم کی تعظیم کا کیا حکم ہے اور کوئی غیر مسلم جو عمر میں بڑا ہو، اس کو ”او انکل“ یا ”او آنٹی“ کہہ کر پکارنے کیا حکم ہوگا؟ نیز کسی غیر مسلم کو اپنا ٹیچربناسکتے ہیں یا نہیں؟

3277
3278

زمین دے کر کرایہ لینا یا آدھی فصل لینا

جواب: ہوگا ورنہ نہیں۔ وہ شرائط درج ذیل ہیں: عاقدین، عاقل، بالغ، آزاد ہوں۔زمین قابل زراعت ہو۔زمین معلوم ومتعین ہو۔ مالک زمین، کاشتکار کو زمین سپرد کردے، خو...

3278
3279

شوہر سے الگ رہنے کے بعد طلاق ہوئی تو عدت کب سے ہوگی؟

جواب: ہوگا اور عدت عورت کی حالت کے اعتبار سے مختلف ہوتی ہے۔ عورت اگر حاملہ نہیں تو اس کی عدت تین حیض ہوتی ہے، یعنی طلاق کے بعد مکمل تین ماہواریاں آکر ...

3279
3280

شراب کی لوڈنگ یا اَن لوڈنگ کا کام کرنا کیسا؟

سوال: اگر کوئی مسلمان کسی غیر مسلم ملک میں ایسے گودام میں لوڈنگ، اَن لوڈنگ کا کام کرتا ہو جہاں شراب آگے دکانوں پر ڈیلیور کرنے کے لئے آتی ہو اور وہ مسلمان شخص شراب کی بوتلوں کو لوڈ کرتا ہو تاکہ لفٹر مشینیں انہیں آگے ٹرکوں تک پہنچا سکیں، تو اس شخص کا ایسا کرنے کا کیا حکم ہوگا؟

3280