سرچ کریں

Displaying 321 to 330 out of 709 results

321

نماز میں سجدہ تلاوت کے بعد پھر وہی آیت پڑھی تو دوبارہ سجدہ لازم ہوگا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں امام مسجد ہوں اور جہری نمازوں میں بالاستیعاب قرآن کریم کی تلاوت کر رہا ہوں، آج فجر کی نماز میں یہ معاملہ پیش آیا کہ میں نے پہلی رکعت میں آیت سجدہ تلاوت کی، پھر اسی وقت سجدہ تلاوت بھی کروا دیا، جب سجدہ سے اٹھا، تو دوبارہ اسی رکعت میں آیت سجدہ سے تلاوت شروع کر دی، اس کا سجدہ نہیں کروایا اور ایسے ہی نماز مکمل کر دی، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا مجھ پر دوبارہ سجدہِ تلاوت کی ادائیگی لازم تھی یا نہیں؟ رہنمائی فرما دیں۔

321
322

ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو، تو زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں؟

جواب: ادائیگی میں تکمیل نصاب کے حوالے سے سال کے اول و آخر کا اعتبار ہے درمیان کا نہیں یعنی ابتدائے سال نصاب موجود تھا مگر دوران سال نصاب کم ہو گیا لیکن اختت...

322
323

لقمہ دینے کے لیے نابالغ حافظ پہلی صف میں کھڑا ہوسکتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا تراویح میں لقمہ دینے کے لیے ایسے نابالغ حافظ کو پہلی صف میں کھڑا کر سکتے ہیں؟ جو سمجھدار ہو، نماز کی ادائیگی کا طریقہ جانتا ہو۔

323
324

عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہت سے عمرہ زائرین جو مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں، مگر حکومت وقت نے عمرہ کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے،مطاف و مسعی دونوں جگہیں بند ہیں،اندر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ اس صورت میں معتمرین کے لیے کیا حکم ہے؟ احرام کی پابندیوں سے آزاد ہونے کے لیے انہیں کیا کرنا چاہیے ؟ اس کی وضاحت فرمادیں ۔ سائل : محمد اکرم عطاری، نزیل مکہ مکرمہ

324
325

وتروں میں دعائے قنوت مکمل نہیں پڑھی تو وتر ہوجائیں گے؟

جواب: ادائیگی اِس لیے ہو گئی کہ دراصل اِس مقام پر ”دعا“ کا پڑھنا واجب ہے اور جتنی مقدار سے دعا کا معنی پایا جائے، اُسی مقدار سے واجب ادا ہو جائے گااور مزی...

325
326

حاجی کے لیے طلوعِ فجر سے پہلے ہی مزدلفہ سے نکل جانے اور رمی کرنے کا حکم؟

جواب: ادائیگی حرم میں ہی کرنا ضروری ہے، غیر حرم میں نہیں ہوسکتی، البتہ وطن واپس لوٹنے کی صورت میں واپس حرم میں جاکر ہی دم میں قربانی کرنا ضروری نہیں یہ اپ...

326
327

جو نہ روزہ رکھ سکے اور نہ فدیہ دے سکے اسکے لیے کیا حکم ہے؟

جواب: ادائیگی لازم ہے اور اگر تنگدستی کی وجہ سے فدیہ کی ادائیگی پر قادر نہ ہو ،تو اللہ تعالی کی بارگاہ میں استغفار کرتا رہے اور اس سے معافی طلب کرتا رہے۔ ...

327
328

عورت کے پاس حج کے اخراجات ہوں مگر محرم کے اخراجات نہ ہوں تو وہ کیا کرے؟

جواب: ادائیگی اس وقت واجب ہوگی جب عورت محرم کے خرچ پر بھی قادر ہو جائے یا محرم عورت کے اخراجات کے بغیر ہی ساتھ جانے کیلئے تیار ہو جائے ، اگر پوری زندگی عو...

328
329

وتر کی نماز اکیلا پڑھنے والا شخص بلند آواز قراءت کر سکتا ہے؟

جواب: ادائیگی جماعت کےطریقے پر ہو۔ اسی وجہ سے منفرد کا اذان واقامت کے ساتھ نماز ادا کرنا افضل ہے اور یہ اختیار تب ہے کہ یہ سب نمازیں وقت میں پڑھ رہا ہو۔ (اع...

329
330

کیا عورت کا سر سے لٹکتے بالوں کی چوتھائی مقدار پر مسح کرلینا کافی ہوگا؟

جواب: ادائیگی فرض کے لیے اتنا کافی ہے ۔ ایسی صورت میں جُوڑے کی وجہ سے مسح کرنے کے فرض کی ادائیگی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، لیکن اگر کسی عورت نے سر کے ابتدائ...

330