
اگلی رکعت کے لئے پنجوں کے بَل کھڑے ہونے کا حکم
جواب: ناسنت ہے، جس کا بلا وجہ ترک مکروہ تنزیہی ہے جب کہ عذر ہو تو مکروہ بھی نہیں۔ سنن الترمذی میں ہے "عن أبي هريرة، قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم ي...
کیا پہلے پیرکے انتقال کےبعد مرید دوسرے پیر سے مرید ہوسکتا ہے؟
جواب: نا جائز نہیں ہے اور شیخ کا انتقال ہوجانا کوئی ایسی وجہ نہیں ہے جس کی وجہ سے بیعت کو ختم کرکے کسی نئے پیر سے مرید ہونے کی اجازت دی جائے۔البتہ تربیت اور...
تعلقات بنانے کیلئے سرکاری ملازم کو دعوت یا رقم دینا
سوال: لوگ سرکاری ملازم کو کام کر دینے یا اس سےاپنا تعلق بہتربنانے کے لیے اس کو رقم دیتے ہیں یا پھر اس کی دعوتیں کرتے ہیں تاکہ وقتِ ضرورت یہ ہمارے کام آ سکے، اس کا کیا حکم ہے؟
کلائنٹ بھیجنے پر کمیشن لینا کیسا؟
سوال: میرا ایک گرافک ڈیزائنر دوست ہے، اس کے ساتھ میری یہ سیٹنگ بنی ہوئی ہے کہ میں اس کو جو بھی کلائنٹس بھیجتا ہوں، تو اس کے بدلے وہ مجھے ریفرل فیس دیتا ہے۔ کیا یہ فیس لینا میرے لئے جائز ہے؟
پانچ وقت کی نماز میں زائد تکبیروں کا مسئلہ
جواب: نا ضروری ہے اور چونکہ تکبیرات زوائد کا حکم احادیث کریمہ کی روشنی میں نماز عید کے لئے ثابت ہے،اسی وجہ سے یہ زائد تکبیرات ، خاص و عام سب میں تکب...
پرائز بانڈ (Prize Bond) کی خرید و فروخت کا حکم
جواب: نا، بیچنا جائز اور اس پر ملنے والا انعام حلال ہے۔ البتہ پاکستانی حکومت نے حال ہی میں جو چالیس ہزار(40,000) والے پریمئیم بانڈز (Premium Bonds )جاری کئے...
کیا حفاظتی اقدامات کرنا توکل کے خلاف ہے؟
سوال: ایک شخص کا کہنا یہ ہے کہ اگر زندگی اور موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے اور اس میں کوئی شک بھی نہیں، تو پھر انسان اپنے لیے سیکورٹی گارڈ وغیرہ حفاظتی اقدامات کیوں کرتا ہے؟ کیا اس کو اللہ پر توکل ویقین نہیں؟
چلتے پھرتے درود شریف پڑھنا یا تلاوت کرنا کیسا؟
سوال: ایک شخص سے سنا تھا کہ چلتے پھرتے درود پڑھنا بے ادبی ہے کیا یہ درست ہے؟ نیز چلتے ہوئے تلاوت کرنے کا کیا حکم ہے؟
خانہ کعبہ کو اللہ کا گھر کیوں کہتے ہیں؟
جواب: نات نہیں تھے، وہ اس وقت بھی تھااورجیسے اس وقت ان تمام مکانات سے پاک تھا، ویسے ہی ان مکانات کے بننے کے بعدبھی ان سے پاک ہے، اور ہمیشہ اسی شان کے ساتھ ر...