
کیا مجبوراً نفل روزہ توڑنے کی صورت میں قضا لازم ہے؟
سوال: زید نے نفل روزہ رکھا لیکن صبح سات بجے اسے اپنے کسی عزیز کے گھر مہمان بن کر جانا پڑا، جس کی وجہ سےزید نے مجبوراً وہ روزہ توڑدیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید پر اُس روزے کی قضا لازم ہوگی؟
صرف دخول سے روزہ ٹوٹ جائے گا یا انزال ضروری ہے ؟
سوال: روزے کی حالت میں بیوی سے صرف دخول کرنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا جبکہ انزال نہ ہو؟
سوال: جس شخص نے کسی عذر کی وجہ سے رمضان شریف کے روزے نہ رکھے ہوں کیا اس پر بھی صدقہ ٔ فطر واجب ہے یا نہیں؟ سائل : محمد قاسم (حیدر آباد)
شوال کے چھ روزے اکٹھے رکھے جائیں یا الگ الگ؟
سوال: رَمَضان المُبارَک کے بعد شوّال کے جو چھ روزے رکھے جاتے ہیں ، کیا ان کو عید کے بعد لگاتار رکھنا ضروری ہے یا الگ الگ بھی رکھے جا سکتے ہیں؟سائل : تنویر اقبال (راولپنڈی)
ضحوی کبری سے پہلے پہلے قضا روزے کی نیت کرنا
سوال: زوال یعنی ضحوۂ کبری سے پہلے پہلے قضا روزے کی نیت کر لی جائے تو کیا روزہ ہو جائے گا ؟ سحری میں آنکھ نہیں کھلی اور نمازِ فجر کے وقت ذہن کچا پکا سا تھا ، ابھی ضحوۂ کبری سے پہلے نیت کر لی جائے تو کیا روزہ ہو جائے گا ؟
کان کا پردہ پھٹا ہو، تو روزے میں غسل کیسے کريں؟
سوال: اگر یہ یاد ہوتے ہوئے کہ روزہ ہے ، کان کے اندر پانی چلا جائے اور کان کا پردہ پھٹا ہوا ہو، تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جس کے کان کا پردہ پھٹا ہوا ہو، ا س پر روزے کی حالت میں غسل فرض ہو جائے، تو وہ روزے کی حالت میں غسل کیسے کرے گا؟
قضا روزوں میں سال معین کرنے کا حکم
سوال: قضا روزے کی نیت اس طرح کرنا کہ میں قضا روزہ رکھنے کی نیت کرتا ہوں، لیکن کس سال کے روزے کی قضا کر رہا ہوں، اس کی نیت نہ کی، تو کیا قضا روزہ ہوجائے گا؟
قضا روزے مسلسل رکھنا ضروری نہیں
سوال: میں نے ایک ماہ کے فرض روزوں کی قضا کرنی ہے،تو کیا اکٹھے روزے رکھنےہوں گے یا الگ الگ بھی رکھ سکتے ہیں؟