
حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے ایک دوست کا مسئلہ ہے کہ ان کو ان کادوست اپنے والد مرحوم کی طرف سےسرکاری حج اسکیم پر حج بدل کےلئے بھیج رہا ہے۔جس کو بھیجا جا رہا ہے وہ اپنا فرض حج ادا کرچکا ہے،اب جبکہ وہ حج بدل کے لئے جائے گا اور سرکاری حج اسکیم کےحساب سےاس کاحج تمتع ہوگایعنی پہلے وہ عمرہ کرے گاپھرعمرے کااحرام کھول دے گا اور ایامِ حج میں حج کا احرام باندھے گااور یہ بات بھیجنےوالےکو بھی معلوم ہے،اس کی طرف سے اس کی اجازت بھی ہے۔اس کاسوال یہ ہے کہ حج بدل کی قربانی کس پر لازم ہے؟جس کو بھیجا جا رہا ہے،اس پر یابھیجنےوالےپر لازم ہے کہ اس کے بھی اخراجات دے؟جو شخص حج بدل کرنے جا رہا ہے،اس کی اتنی اسطاعت ہے کہ حج کی قربانی وہ خود کر سکتا ہے۔
آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم
جواب: اپنا عمرہ چھوڑ دو اور حج کا احرام باندھو، اور وہ سب کچھ کرو جو حاجی کرتا ہے، سوائے اس کے کہ بیت اللہ کا طواف نہ کرو‘‘۔ اگر عمرہ کو وقوف کے بعد ادا ک...
خیارِ تعیین کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب
جواب: اپنا اختیار ساقط کردیا۔(درر الحکام، شرح مجلۃ الاحکام، جلد 1، صفحۃ 316،مطبوعہ دار الجیل) (2)دلالۃً وضاحت خریدار ایسا عمل کرے، جس سے یہ صاف ظاہر ہو کہ ...
اپنی پروڈکٹ پر دوسری کمپنی کا لیبل لگا کر بیچنا اور دکاندار کا اس سے خریدنا کیسا؟
جواب: اپنا مال ڈال کر بیچنا کمپنی کی حق تلفی اور اس کی ساخت کو نقصان پہنچانا ہے، جبکہ اسلام نے ہمیں کسی کی حق تلفی اور نقصان پہنچانے سے صاف منع فرما دیا ہے۔...
قسط میں کمی کرنے پر قیمت بڑھانے کا حکم
سوال: میرا لیپ ٹاپ اور موبائل قسطوں پر بیچنے کا کاروبار ہے، میں مارکیٹ سے نقد موبائل و لیپ ٹاپ خرید تا ہوں اور آگے قسطوں پر اپنا پرافٹ رکھ کر بیچتا ہوں، اس کاروبار میں کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ مثلا ً میں نے کسی کو ایک لیپ ٹاپ76 ہزار کا چار ہزار روپے ماہانہ کی قسطوں پر بیچا، اب وہ چند قسطیں ادا کرنے کے بعد میرے پاس آکر کہتا ہے کہ میں ماہا نہ 4 ہزار روپے ادا نہیں کرسکتا، اس لئے آپ مہربانی کرکے میری ماہانہ قسط میں کمی کردیں مثلا 2500 کردیں، بدلے میں اس لیپ ٹاپ کی قیمت آپ مجھ سے 80 ہزار روپے وصول کرلیں، یوں وہ اپنی مرضی سے مجھے زیادہ پیسے دینے کی پیشکش کرتا ہے، تو کیا اس طرح قسط میں کمی کرنے پر اصل رقم سے کچھ پیسے زیادہ لینا جائز ہے؟ جبکہ میری طرف سے کسی قسم کا جبر نہ ہو۔ یونہی بسا اوقات میرے پاس ایک کسٹمر آتا ہےجس کو رقم کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ مجھ سے مثلا 75 ہزار میں لیپ ٹاپ قسطوں میں خریدتا ہے تاکہ وہ اس کو بیچ کر مطلوبہ رقم حاصل کرسکے، اور آگے قسطوں کی ادائیگی سے قبل اس کو بیچنا چاہتا ہے، تو کیا ایسے شخص کولیپ ٹاپ بیچنا جائز ہے ؟ اور کیا میں اس سے وہ لیپ ٹاپ خریدسکتا ہوں ؟
حضور علیہ الصلاۃ و السلام کا ایک منافق کی نماز جنازہ پڑھانا
جواب: اپنا قمیص مبارک عنایت فرمادیں اور اس کی نمازِ جنازہ پڑھا دیں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی رائے اس کے خلاف تھی لیکن چونکہ اس وقت تک ممانعت نہیں ہوئی تھی ا...
ویڈیو گیم کی اجرت اور کوئنز کی خریدوفروخت کا حکم
جواب: اپناکام نکالناہے کہ مجھے اس بات کی اجازت مل جائے کہ میں کوئنزخریدکرکھیل سکوں ، تویہ رشوت ہے اوررشوت ناجائزوحرام ہے ۔ حدیث پاک میں ہے : ”لعن النب...
وراثت میں ملنے والی زمین کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی یا نہیں ؟
جواب: اپنا اور کوئی خاص مال اتنا ہو کہ حصہ کے ساتھ مل کر نصاب کو پہنچ جائے ، اس پر قربانی واجب نہیں یعنی نہ کرے گا تو گنہگار نہ ہو گا ۔ “ ...
عورت کا حالتِ احرام میں منہ پر تھوڑی دیر کے لئے نقاب لگا نے کا حکم
جواب: اپنا سر یا چہرہ چھپایاتو اس پر دم لازم ہے، اور اگر ایک دن سے کم چھپایاتو اس پر صدقہ لازم ہے، اسی طرح خلاصہ میں ہے اور یہی حکم ہے جب اس نے ایک مکمل رات...