
عشاء کی نماز میں بھولے سے فرض نہیں پڑھے تو قضا کیسے کرنی ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص نے چند دن تک عشاء کی نماز میں عشاء کے فرض بھول کر چھوڑ دئیے ہوں، تو اب فقط عشاء کے فرض قضا کرنے ہوں گے یا پھر وتر کی قضا بھی لازم ہو گی؟ میری والدہ کی عمر کافی زیادہ ہے، مزید حال ہی میں اچانک دو قریبی رشتہ داروں کے انتقال کی وجہ سے وہ ڈپریشن میں چلی گئی تھیں، اب کچھ بہتر ہوئی ہیں، تو انہوں نے بتایا کہ ان دنوں بقیہ نمازیں ٹھیک ادا کرتی رہی ہوں، لیکن یقینی طور پر یاد آیا ہے کہ چند دن نمازِ عشاء میں فرض ادا نہیں کئے، بس سنن ونوافل اور وتر پڑھے ہیں، تو اب قضا میں فرض ہی ادا کریں یا وتر بھی پڑھنے ہوں گے، کیونکہ میں نے سنا تھا کہ وتر، فرض کے بعد ہی ادا کرنے ہوتے ہیں؟ نیز کیا ان پر عشاء کے فرض قضا کرنے کا وبال بھی ہوگا؟
مرد کے لئے پیٹ و پیٹھ کھول کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: شخص ایک کپڑے میں اس طرح نماز پڑھے کہ اس کے کندھے پرکپڑے کا کچھ بھی حصہ نہ ہو، اسی طرح شرح میں ہے۔ اور نہی کی تعبیر کا ظاہر یہ ہے کہ یہ مکروہِ تحریمی ہ...
گھر میں داخل ہوتے وقت اور گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھی جائے
جواب: شخص اپنے گھر میں داخل ہو تو اسے یہ (اوپر ذکردہ دعا) پڑھنی چاہیئے۔ (سنن ابوداؤد، جلد 4، صفحہ 325، رقم الحدیث: 5096، المکتبۃ العصریہ، بیروت)...
صبح، شام، دن اور رات کے اذکار کے اوقات
جواب: شخص ان دونوں میں سے کسی ایک میں مطلوب عمل کو وقتِ مقررہ سے پہلے انجام دے تو اسے اس کا وعدہ کردہ ثواب حاصل نہ ہوگا۔(رد المحتار، جلد 4، صفحہ 230،دار الف...
امام کے سجدۂ سہو کرنے کے بعد نماز میں شامل ہوا، تو اس کے لئے سجدۂ سہو کا کیا حکم ہے؟
سوال: امام کے سجدہ سہو کرنے کے بعد کوئی شخص سلام سے پہلے نماز میں شامل ہوا، تو کیا اس پر سجدۂ سہو لازم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی شخص کے مرنے کے بعد جو اس کے ساتھ معاملات ہوتے ہیں یعنی قبر میں اتارنے کے بعد جو سوالات ہوتے ہیں، وہ کس حدیث سے ثابت ہیں؟ اس حوالے سےشرعی رہنمائی فرمائیں۔
خریدی گئی چیز کی قیمت ادا کرنے کے لیے رکھی رقم پر زکوۃ کا حکم
جواب: شخص پر زکوۃ کا سال مکمل ہونے کےدن ، دین بھی موجود ہو تو اس دین کی رقم پر زکوۃ لازم نہیں ہوگی بلکہ اس رقم کو منہا کر نے کے بعد اگر اتنا مال نامی بچے جو...
شوہرکی شرمگاہ چھونے سے شوہرکے وضو کا حکم
جواب: شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے سوال کیا کہ کیا ہم میں سے کوئی اپنی شرمگاہ کو چھونے کے بعد وضو کرے گا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرما...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمیں اپنی مسجد پر سیکنڈ فلور بنانے کی حاجت تھی اس لئے اس کی تعمیر شروع کروادی مگر ابھی دیواریں بھی پوری نہیں ہوئی اورمسجد کا فنڈ ختم ہو گیا ہے اوروقف کی کوئی ایسی شی بھی نہیں جسے کرایہ پر دے کر ضرورت پوری کی جا سکے کیا ایسی صورت میں ہم کسی شخص سے مسجد کے لیے قرض لے سکتے ہیں پھر جیسے جیسے چندہ آتا جائے گا قسط وار قرض کی ادائیگی کر دی جائے گی۔ سائل:سید احسان(لاہور)
نماز حاجت پڑھ کر کی جانے والی دعا
جواب: شخص کو اللہ تعالیٰ سے کوئی حاجت درپیش ہو، یا اولادِ آدم (یعنی کسی انسان) سے کوئی کام ہو، تو اسے چاہیے کہ وہ وضو کرے اور خوب اچھی طرح کرے، پھر دو رکعت ...