
ہرن کی مشک استعمال کرنے کا حکم
سوال: ہرن کی مشک (deer musk) استعمال کرنے کا کیا حکم ہے، خاص طور پر جب یہ معلوم نہ ہو کہ ہرن کو اسلامی طریقے سے ذبح کیا گیا تھا یا نہیں؟
اگر سونا ادھار لیا ، تو کیا واپس بھی سونا ہی دینا لازم ہے یا نہیں؟
جواب: ہونے کا کوئی اعتبار نہیں ہوگا۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
رقم کم زیادہ ہو اور نفع نقصان برابر ہو تو ایسی شرکت کا حکم
جواب: خود ہی باطل ہوجائیگی اور نقصان ہونے کی صورت میں دونوں پارٹنر ز پر ان کے سرمایہ کے لحاظ سے نقصان عائد ہوگا ۔ کسی شریک پر اس کے سرمایہ سے زیادہ نقصان ...
غسل کر کے نماز پڑھی بعد میں محسوس ہوا کہ دانتوں میں کچھ رہ گیا ہے، تو کیا حکم ہے
جواب: خت قسم کا چُونا۔ تو معلوم ہونے کے باوجود بھی غسل میں ایسی چیز کو زائل کرنا لازم نہیں، اسے زائل کیے بغیر ہی فرض غسل ہوجائے گا۔ ضرراورتکلیف کی صورت میں...
گاہک سوٹ سینے کے لئے د ے جائے لیکن واپس نہ آئے تو درزی کیا کر ے؟
سوال: سوال نمبر 01 ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2017 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری درزی کی دکان ہے ۔بعض اوقات ہمیں گاہک سوٹ سلائی کروانے کے لئے دے کر چلے جاتے ہیں پھر واپس لینے نہیں آتے اور اس طرح دودو، تین تین سال گزرجاتے ہیں۔ ہمارے لئے شریعت کا کیا حکم ہے جبکہ اس میں ہماری محنت بھی ہے اور اخراجات بھی ؟
والدین وغیرہ کے کہنے پر رشتے داروں سے قطع تعلقی کرنے کاحکم
جواب: خالق کی نافرمانی ہو، اس میں کسی مخلوق کی اطاعت کرنا جائز نہیں ہے، اگرچہ وہ والدین ہی ہوں، لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر والدین وغیرہ بلا اجازتِ شرعی قطع...
احرام کی حالت میں ناریل کا تیل لگانا جائز ہے یا نہیں اور اس کی وجہ کیا ہے؟
سوال: رفیق المعتمرین میں یہ بات درج ہے کہ محرم ناریل کا تیل استعمال کر سکتا ہے جبکہ ناریل کے تیل میں تو خوشبو بھی ہوتی ہے، تو اس حوالے سے وضاحت فرما دیں کہ ناریل کے تیل کی اجازت کس وجہ سے ہے؟
جہیز میں ملے ہوئے زیور کی زکوۃ کس پر ہوگی؟
جواب: خود وہ لڑکی ہوتی ہے، اس کے والدین نہیں، لہذا زیور اگرچہ والدین نے لڑکی کو دیا ہے، مگر جب وہ اس لڑکی کو دے چکے، اور شرعی اعتبار سے لڑکی اس کی مالک ہوگئ...
اھدنا الصراط المستقیم میں اھدنا کو زیر کے ساتھ پڑھا تو نماز کا حکم؟
جواب: خاتم المحققین علامہ سید ابن عابدین شامی علیہ الرحمۃ رد المحتار میں نماز میں قراءت کی غلطی کی وجہ سے نماز کے فساد و عدم فساد کے متعلق اصول بیان کرتے ہو...
پانی کی لائن سے گٹر کی بدبو والا پانی آئے تو پاک ہوگا یا ناپاک؟
جواب: خبردینے یا نجاست کے ذرات نظر آنے کے ذریعے یقین یا غالب گمان سے معلوم تھا کہ یہ بدبو آنا نجاست کے ملنے کی وجہ سے ہی ہے، تو اب اس صورت میں اس پانی کا ...