سرچ کریں

Displaying 361 to 370 out of 833 results

361

قربانی کے جانور کی کلیجی کھانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا قربانی کے جانور کی کلیجی کھانا جائز ہے؟

361
362

خصی کرنے کی وجہ سے ایک کپورا ضائع ہوجائے تو ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک بکرے کو خصی کیا گیا ، خصی کرنے کے دوران اس کا ایک کپورا خراب ہو گیا ، جس کو بعد میں نکالنا پڑا ، لیکن وہ بکرا مکمل طور پر خصی ہوگیا۔ جس پر بعض لوگوں نے کہنا شروع کردیا ، کہ اس کا چونکہ ایک کپورا نکالا گیا ہے ، اس لیے اس کی قربانی نہیں ہو سکتی۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس ایک کپورے والے بکرے کی قربانی ہوسکتی ہےیا نہیں؟ شرعی راہنمائی فرما دیں۔ (سائل : محمد رمضان )

362
363

کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟

جواب: شرائط کے پائے جانے کے بعد حقیقۃً رکوع و سجود پائے گئے، اشارہ سے پڑھنے والا اُسے نہ کہیں گے اور کھڑا ہو کر پڑھنے والا اس کی اِقتدا کر سکتا ہے۔(بھار شر...

363
364

مرد اپنی ساری کمائی عورت کے حوالے کردیتا ہو تو قربانی کس پر لازم ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے یہاں مرد جو کماتاہے اور جتنا پیسہ ملتا ہے، وہ سارا گھر خرچ کے لیے اپنی زوجہ کو دے دیتا ہے، تو مجھے یہ پوچھنا ہے کہ پھر قربانی کس کے نام سے ہوگی؟ مرد کے نام سے یا اس کی زوجہ کے؟ کیوں کہ سارا پیسہ تو بیوی کے پاس ہے تو مالک نصاب کون ہوگا؟ مہربانی فرمائے جلد جواب عنایت فرمائیں اور شکریہ کا موقع دیں۔

364
365

مردوں کے لیے ہیرے کی انگوٹھی پہننا کیسا؟

جواب: شرائط كی موجودگی میں ایسی انگوٹھی کا پہننا جائز ہے کیونکہ مردانہ انگوٹھی میں حلقہ چاندی کا ہونا ضروری ہے، باقی نگینہ کسی بھی دھات اور پتھر کا ہوسکتا ہ...

365
366

مقتدیوں میں صرف عورتیں ہوں تو مرد ان کو جماعت کروا سکتا ہے؟

جواب: شرائط و قیودات کے ساتھ اس کی گنجائش ہوسکتی ہے، لیکن اگرسب عورتیں اجنبیہ ہوں تو مرد کا ان کی امامت کرنا، جائز نہیں۔ بہرحال رمضان ہو یا رمضان کے علاوہ...

366
367

کئی سالوں کے ایڈوانس کرائے میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ کس پر ہوگی؟

جواب: شرائط پائی جائیں، تو اس رقم کی زکوٰۃ اُسی مالکِ دُکان پر ہوگی۔ کرایہ پر لی ہوئی چیز کا کرایہ پہلے ہی ادا کر دیا، تو اگلا شخص اس رقم کا مالک ہوجاتا...

367
368

زکوٰۃ کی ادائیگی میں کس جگہ کی قیمت کا اعتبار ہے ؟نیز صدقہ فطر اور زکوٰۃ میں جگہ کے اعتبار میں فرق ؟

جواب: شرائط پائی جانے کی صورت میں زکوۃ کی ادائیگی کے حوالے سے شرعی اصول یہ ہے کہ جس جگہ پر مال موجود ہو، اسی جگہ کی قیمت کا اعتبار کرتے ہوئے زکوۃ ادا کی جائ...

368
369

جانور کا ایک خصیہ نہ ہوتو کیا قربانی جائز ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قربانی کے جانور کے خصیتین میں سے ایک نہ ہوتو اس صورت میں اس کی قربانی ہوجائے گی یا نہیں ؟ سائل:ضمیر الدین (اسلام آباد ، حیدر آباد)

369
370

قربانی کے جانور کی دُم کٹنے میں بال شامل ہوں گے یا نہیں ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہارشریعت وغیرہ کتب فقہ میں جانورکی دم کے متعلق تحریرہے کہ اگروہ تہائی سے زیادہ کٹ گئی ہے ، تواس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔یہ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس مقدارمیں دم کے لٹکتے ہوئے بال بھی شامل ہیں یانہیں یعنی اگرجانورکی دم کاکچھ حصہ کٹا اوربقیہ لٹکتے بال کٹے کہ اگردونوں کوجمع کرکے دیکھاجائے ، توتہائی سے زیادہ مقداربن جاتی ہے اوراگربالوں کوشامل نہ کیاجائے ، صرف دم کاگوشت ہی شمارکیاجائے ، تووہ تہائی سے کم ہے ، تواس صورت میں جانورکی قربانی ہوسکے گی یانہیں ؟

370