
کیا خودکشی کرنے والے کی موت تقدیر میں یونہی لکھی ہوتی ہے؟
جواب: صورت میں اگر کوئی خودکشی کرکے مرا ہے، تو اس کی موت ایسے ہی لکھی ہوئی تھی، کیونکہ اللہ پاک نے اس کے خودکشی کرنے کو پہلے ہی جان کر اس کے اس فعلِ بد کو ل...
نفلی روزے کے دوران حیض شروع ہوجائے تو قضا لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ اگر کوئی خاتون دس محرم الحرام کا نفلی روزہ رکھے، لیکن عصر کے بعد اور مغرب سے تقریباً آدھا گھنٹہ قبل ایامِ مخصوصہ کا خون شروع ہو جائے، تو کیا اس صورت میں اس روزے کی قضا لازم ہوگی؟
کیا اپنی جائیداد مسجد و مدرسے کے لیے وقف کرنا جائز ہے؟
جواب: صورت مسئولہ میں زیدکواپنی حالت ِصحت میں وقف کرنے کااختیارہے لہذااگروہ اپنی زمین کو مسجدیامدرسے کے لیے وقف کرے گاتوشرعاوقف ہوجائے گی کہ زندگی میں ہرش...
بیسی جمع کروانے والے کا انتقال ہوجائے تو رقم واپس کرنے کا حکم
جواب: صورت میں مرحوم دونوں کمیٹیوں کی مد میں 10 لاکھ 50 ہزارروپے ادا کرچکا تھا اور اس کو ایک کمیٹی کی مد میں 8 لاکھ روپے مل چکے تھے لہٰذا مجموعی طور پر ڈ...
ایک مسجد کا چندہ دوسری مسجد میں استعمال کرنا کیسا؟
جواب: صورت میں اس دوسری مسجد کی تعمیر پر ہی چندہ خرچ کرنا واجب ہے کہ یہ اسی مسجد کا ہی چندہ ہے۔...
چراغاں کے لئے چاندی کے چراغ جلانے کا حکم
جواب: صورت میں عورتوں کے لئے اور ساڑھے چار ماشے سے کم وزن کی چاندی کی مخصوص انگوٹھی مرد کے لئے جائز قرار دی ہے ،اس کے علاوہ سونے چاندی کی چیزوں کو استعمال ...
جواب: صورتوں کو شامل ہے، اسی وجہ سے ہمارے اصحاب نے فرمایا کہ مردار سے کسی بھی صورت میں نفع حاصل کرنا جائز نہیں اور اسے کتے اور دیگر چیر پھاڑ کرنے والے جانور...
کھارے پانی سے وضوکرنا کیسا جس سے زنگ کی بو آرہی ہو
جواب: صورت میں وضو ہو گیا ، کسی وسوسوے میں پڑنے کی ضرورت نہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ ...
چندے کی رقم سے قبرستان کے لیے جگہ خریدنا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ہمارےہاں اعوان ٹاؤن لاہورمیں ایک سوسائٹی نےاپنانجی بیت المال قائم کیاہےجس میں زکوۃ وصدقات نافلہ،قربانی کی کھالوں کی رقوم مستحق افرادکےلیےاکٹھاکرکےساراسال تقسیم کی جاتی ہیں۔بیت المال اعوان ٹاؤن سوسائٹی کاایک ذیلی ادارہ ہے۔ان دنوں سوسائٹی قبرستان کےلیےجگہ خریدنےکےپروگرام بنارہی ہےجس کےلیےممبران سوسائٹی سےرقم کامطالبہ کیاگیاہےیہی مطالبہ انتظامیہ نےبیت المال کمیٹی سےبھی کیاہے۔آپ سےگزارش ہےکہ شریعت کی روشنی میں ہمیں اس معاملہ میں جواب عنایت فرمائیں کہ بیت المال کی وہ رقم جوزکوۃ وصدقات نافلہ اورقربانی کی کھالوں کی قیمت کی صورت میں ہمارے پاس موجودہےآیاہم اس رقم کوقبرستان کےلیےجگہ خریدنےمیں استعمال کرسکتےہیں؟ سائل :ذوالفقارعلی(لاہور)