سرچ کریں

Displaying 371 to 380 out of 743 results

371

محرم کے بغیر بیرون ملک شوہر کے پاس جانا

سوال: اگر شوہر ملک سے با ہر ہو اور بیوی اپنے ملک سے اس کے پاس جانا چاہے لیکن کوئی محرم ساتھ جانےکے لیے نہ ہو تو کیا وہ تنہا جاسکتی ہے؟

371
372

سوتیلے داماد سے پردے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی شخص کی دو بیویاں ہوں اور پہلی بیوی سے لڑکی ہو تو کیا اس لڑکی کی شادی کے بعد اس کے شوہر سے دوسری بیوی کو پردہ کرنا ہوگا یعنی سوتیلے داماد سے پردہ لازم ہوگا یا نہیں؟

372
373

حضرت حوا رضی اللہ تعالی عنھا کا قرآن مجید میں تذکرہ

جواب: بیوی، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بیوی، حضرت لوط و نوح علیھما السلام کی بیویاں، امہات المومنین، حضرت موسی علیہ السلام کی بیوی و بہن وغیرہ۔ اللہ تبار...

373
374

بیوی کو کالے کپڑے یا کالی چوڑیاں دلانے کا حکم

سوال: ایسا سمجھا جاتا ہے کہ اگر کوئی شوہر اپنی زوجہ کو کالے رنگ کا لباس یا کالی چوڑیاں لا کر دے، تو ممکن ہے شوہر پہ کوئی آزمائش آئے یا اس کے ساتھ کوئی حادثہ ہو۔ کیا شوہر اپنی بیوی کو کالے کپڑے یا چوڑیاں دلا سکتا ہے؟

374
376

بیوی کے لئے مرد کا تنہائی میں ڈانس کرنا کیسا؟

سوال: مرد اپنی بیوی کے لئے گانا گاتے ہوئے اکیلے میں ڈانس کر سکتا ہے یا نہیں؟

376
377

تین طلاقیں ہونے کے باوجود ساتھ رہنے والوں کے متعلق کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی مدخولہ زوجہ کو کئی بندوں کے سامنے تین طلاقیں دے دیں، وہ زوجہ کو تین طلاقیں دینے کا اقرار بھی کرتا ہے ،لیکن اس کے باوجود وہ دونوں میاں بیوی بغیر حلالے کے میاں بیوی کی طرح اکٹھے رہتے ہیں، ان کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ نیز باقی مسلمانوں کو اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟

377
378

پھوپھی اوربھتیجی کونکاح میں جمع کرناکیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا بیوی کے نکاح میں ہوتے ہوئے اس کی بھتیجی سے نکاح کرنا جائز ہے؟

378
379

زوجہ کی زکوۃ شوہر دے، تو کیا حکم ہے؟‎

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بیوی کے پاس اتنا گولڈ ہے کہ جس سے زکوٰۃ فرض ہوجاتی ہے ، تو میں اپنی خوشی اور بیوی کی اجازت سے اپنی بیوی کی طرف سے زکوٰۃ نکالتا ہوں ، تو کیا اس طرح زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے یا نہیں ؟

379