
کیا مقروض فقیر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: زکوٰۃ دینے والا اس کی اولاد میں ہو، نہ باہم میاں بیوی ہوں،تو اسے زکوۃ دینا بلاشبہ جائزہے بلکہ مقروض فقیرکوزکوۃ دینادوسرےفقیر کو دینے سے بہترہ...
پچھلی قربانی کی رقم صدقہ کرنے یا مدرسے میں لگانے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کِرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1)اگر کسی شخص نے گزشتہ پانچ سال کی قربانیاں نہ کی ہوں جبکہ وہ اس پر واجب تھیں تو اب ہر قربانی کے بدلہ ایک بکرے کی ہی قیمت صَدَقہ کرےیا گائےکےحصّوں کے حساب سے 5حصوں کی رقم صَدَقہ کرنا بھی جائز ہے؟ قربانی واجب تھی لیکن جانور یا حصہ وغیرہ نہیں خریدا تھا۔(2)جس طرح زکوٰۃ کی رقم شرعی حِیلہ کرنے سے مَدْرَسہ کی تعمیر (Construction) میں لگائی جاسکتی ہے کیا اسی طرح پچھلی قربانیوں کی جو رقم ادا کرنا لازم ہے وہ حیلہ کے ذریعہ مَدْرَسہ کی تعمیر میں لگاسکتے ہیں؟
نبی پاک علیہ الصلاۃ والسلام سے مشورہ کرنے سے پہلے صدقہ دینا
جواب: زکوٰۃ دو۔پس زکوٰۃ نے سرگوشی سے پہلے صدقہ دینے کی شرط منسوخ کر دی ۔اور اللہ و اس کے رسول کی اطاعت کرو اس معاملے میں جس میں وہ تمہیں حکم دیں اور جس سے م...
مالک نصاب کا مال درمیانِ سال ختم ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ زید سال کے ابتدا میں مالک نصاب ہے زکوۃ واجب ہوگئی پھر سال کے درمیان میں سارا مال ختم ہو گیا اور انتہائے سال میں زید دوبارہ مالک نصاب ہوگیا تو کیا دوران سال میں سارے مال کا ختم ہونا زکوٰۃ کے واجب ہونے نہ ہونے میں کوئی ضرر رکھتا ہے؟
حج کرنے کے بعد قضا نمازیں معاف ہوگئیں یا ادا کرنی ہوں گی؟
جواب: زکوٰۃ وغیرہا فرائض کہ بجانہ لایاتھا ان کے مطالبہ پربھی قلم عفوالٰہی پھرجائے اور حقوق العباد ودیون ومظالم مثلاً کسی کاقرض آتا ہو، مال چھینا ہو، براکہاہ...
امداد کُن یا غوثِ اعظم دستگیر کیا یہ شرک ہے؟
جواب: زکوٰۃ دیتے اور وہ رکوع کرنے والے ہیں۔ (پ6،المائدۃ:55) علّامہ احمد بن محمد الصاوی علیہ رحمۃ اللہ الکافی (سالِ وفات: 1241ھ) تفسیرِ صاو...