سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 461 results

381

کیا والد کے ہوتے ہوئے ماموں کو حق پرورش حاصل ہوتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض معاملات کی وجہ سے میں نے تقریبا سولہ سال پہلے اپنی بیوی کو طلاق دے دی تھی ، اس وقت میری سب اولاد چار سال یا اس سے کم ہی تھی ، میری بیوی اولاد کو لے کر اپنے میکے (لاہور )میں رہنا شروع ہو گئی اور کچھ عرصے بعد اس کا انتقال ہو گیا اور بچوں کی ساری دیکھ بھال بچوں کے ماموں کرتے رہے ، اب مجھے کسی نے بتایا ہے کہ لڑکا سات سال کی عمر میں اور لڑکی نو سال کی عمر میں پہنچ جائے تو والد پر لازم ہوتا ہے کہ وہ اپنی اولاد کو اپنے پاس رکھے اور ان کی تربیت کرے ۔میں انہیں لینے کے لیے گیا تو ان کے ماموں واپس کرنے سے منع کر رہے ہیں اورمیرے بچے ( بیٹا 20، اور بیٹیاں 17,18سال کی ہیں ) بھی ساتھ آنے پر راضی نہیں ہیں ، اب میرے لیے شریعت میں کیا حکم ہے ؟نیز کیا ان کی شادیوں کی ذمہ داری مجھ پر ہے؟

381
382

عورت کہاں تک زینت اختیار کرسکتی ہے؟

جواب: لڑکی بھی شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے حلال اشیاء سے میک اپ وغیرہ کرسکتی ہے۔اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:''بلکہ کنواری لڑکیوں کو زیور ولباس سے ...

382
383

ماں کا اپنی نابالغ اولاد کا مال بطورِ قرض لینا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک نابالغہ بچی کی مِلک میں کچھ سونا ہے ،اس کی والدہ چاہتی ہے کہ یہ سونا اپنی بڑی لڑکی کو اس کی شادی میں دے دے اور بعد میں اسی وزن کا سونا بنوا کر نابالغہ بیٹی کو واپس دے ،کیا وہ اس طرح کر سکتی ہے؟

383
384

ماہی نام رکھنا

سوال: کیا لڑکی کا نام "ماہی" رکھ سکتے ہیں؟

384
385

منھا نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: لڑکی کا "منھا"نام رکھنا کیسا؟

385
386

ساس سے نکاح کاحکم

جواب: لڑکی سے فقط عقدنکاح کرتے ہی اس کی ماں حرام ہوجاتی ہے ،لہذاپوچھی گئی صورت میں زید،ہندہ کی ماں یعنی اپنی ساس سےنکاح نہیں کرسکتا۔ جن عورتوں سے نکاح ...

386
387

نکاح کے موقع پر ہلدی کی رسم کرنا

جواب: لڑکی یا لڑکے کو خوبصورتی یا جلد کی صفائی کے لیے ہلدی لگانے میں حرج نہیں، جبکہ اس میں کوئی ناجائز کام نہ کیا جائے جیسا کہ علمائے کرام نے دولہے دلہن کو...

387
388

پیدائشی مجنون بالغ ہونے کے بعد فوت ہوا ،تو جنازے میں کون سی دعا پڑھیں ؟

جواب: لڑکی ہو تو ’’اجْعَلْھَا‘‘اور’’شَافِعَۃً وَّمُشَفَّعَۃً‘‘کہے۔مجنون سے مراد وہ مجنون ہے کہ بالغ ہونے سے پہلے مجنون ہوا، کہ وہ کبھی مکلّف ہی نہ ہوا اور ا...

388
389

عورت کی پہلے شوہرسے اولاد اور مرد کی پہلی بیوی سے اولاد کاآپس میں نکاح کرنا

جواب: لڑکی سے کیا، جو دوسرے شوہر سے ہے تو حرج نہیں۔ يوہيں اگر لڑکے نے عورت کی ماں سے نکاح کیا، جب بھی یہی حکم ہے۔(بہارشریعت، ج02،حصہ07،ص06،مکتبۃ المدینہ) و...

389
390

نکاح خواں کے لیے دوسرے شخص کا نکاح کی وکالت لینا

سوال: ہمارے ہاں نکاح پڑھانے والے قاضی صاحب دولہن کے پاس وکالت لینے جاتے ہیں تو کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ لڑکی کے بھائی یا والد ہی اس سے یہ اجازت اس طرح لے لیں کہ تم فلاں قاضی صاحب کو اجازت دیتی ہو کہ وہ تمہارا نکاح پڑھا دیں۔وہ انہیں کہہ دے کہ میں نے فلاں قاضی صاحب کو نکاح کا وکیل کیا تو کیا اس طرح وکالت ہو جائے گی جبکہ قاضی صاحب دلہن کے پاس نہ گئے ہوں؟

390