
فجر کے وقت میں وتریا کوئی اور واجب ادا کرسکتے ہیں ؟
جواب: طواف کے نوافل، ایسی نفل نماز جسے بندے نے فاسد کر دیا ہو، اس کی قضا۔ یہ نوافل کے حکم میں ہیں، لہذا دیگر نوافل کی طرح انہیں بھی فجر کے وقت میں پڑھنا جائ...
حجِ قران و حجِ افراد والا طوافِ قدوم کب کرے؟
سوال: کیا حجِ قران یا حجِ افراد کرنے والا مکہ جاتے ہی طوافِ قدوم کرے گا؟
حج قران کرنے والے نے کتنے طواف کرنے ہوتے ہیں؟
سوال: حج قران میں جو عمرہ کیا جائے گا تواس عمرہ میں جو طواف ہوگا کیا وہ طواف قدوم کہلائے گا یا پھر یہ عمرہ کرنے کے بعد الگ سے طواف قدوم کرنا ہوگا؟
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: درمیان فرق کیے بغیر مطلقاً بیان کیا گیا ہے۔ (المحيط البرهاني ، جلد1، صفحہ 189، دار الکتب العلمیہ، بیروت) اسی طرح علامہ برجندی لکھتے ہیں : ” والدم...
طواف کے نفلوں میں تاخیر کا حکم
سوال: عمرہ کرنے والے نے طواف کی دو رکعتیں نہیں پڑھیں کیونکہ مکروہ وقت تھا اور عمرہ مکمل کرلیا، اس کے دو دن بعد دو رکعتیں حرم میں پڑھیں تو عمرہ ہوگیا یا دم لازم ہے؟
حج قران والا نفلی طواف کرے تو اضطباع کرے گا یا نہیں؟
سوال: حج قران کرنے والا اگر محض نفلی طواف کرے تو اضطباع کرے گا یا نہیں؟
گھوڑے کے گوشت کا حکم؟ گھوڑے کا گوشت حلال ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ سوشل میڈیاپر بعض حنفی علماء سے یہ مسئلہ سنا کہ گھوڑے کا گوشت کھانا، جائز و حلال ہے اور ان کا کہنا ہے کہ صحابہ کرام علیہم الرضوان نے گھوڑے کا گوشت کھایا ہے، لہٰذا گھوڑا حلال ہے نیز گھوڑے کے گوشت کو امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ نے اس وجہ سے مکروہ تحریمی قرار دیاکہ یہ آلۂ جہاد ہے اور اسے کھانے سے آلۂ جہاد میں کمی آئے گی، جبکہ آج کے دور میں جدید اسلحے سے جنگیں ہوتی ہیں، اب گھوڑا آلۂ جہاد نہیں رہا، تو موجودہ دور میں گھوڑے کا گوشت کھانے میں آلۂ جہادکی تقلیل والی علت نہیں پائی جاتی، لہٰذا فی زمانہ اسے کھانے کی اجازت ہو گی۔ اس حوالے سے تفصیل کے ساتھ حکمِ شرعی بیان کر دیجئے؟
طواف کی دو رکعت فوراً پڑھنا لازم ہیں یا بعد میں بھی پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ طواف عمرہ مکمل ہوجانے کے بعد جو دو رکعت نماز ادا کی جاتی ہے، اس نماز کو طواف کے فورا ً بعد پڑھنا ضروری ہے یا تاخیر سے بھی پڑھ سکتے ہیں؟ نیز اگر کسی نے طواف کے بعد سعی کرلی پھر حلق کروالیا اور ان دو رکعتوں کو اگلے دن ادا کیا تو کیا اس پر دم لازم ہوگا؟
روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟
جواب: طواف وغيرهما من الدعوات المأثورة دبر الصلوات وعند النوم وبعد الأكل وأمثال ذلك ولم يرفع يديه ولم يمسح بهما وجهه‘‘ ترجمہ:حدیثِ پاک اس بات پر دلالت ک...
ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو، تو زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں؟
جواب: درمیان سال میں اگر نصاب کم بھی ہوجائے تو اس کا اعتبار نہیں ہوتا، لہذا اگر سال کے شروع اور آخر میں نصاب پایا جائے اور درمیان میں نہ ہو تو بھی زکوۃ ...