سرچ کریں

Displaying 4101 to 4110 out of 4554 results

4101

پیاس لگنے پر روزہ چھوڑنا اور روزوں کا فدیہ دینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں 17سال سے ذہنی مریضہ ہوں اور رمضان کے روزے نہیں رکھتی، کیونکہ میں جو ادویات استعمال کرتی ہوں، اُن کے ساتھ پانی بہت پینا پڑتا ہے، میں ایک منٹ بھی پانی کے بغیر نہیں رہ سکتی چاہے سردی ہو یا گرمی،اُن ادویات کے علاو ہ کوئی حل بھی نہیں ہے، تو میں اپنے روزوں کا فدیہ دیتی ہوں ،کیا یہ جائز صورت ہے؟ اگر نہیں تو برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔

4101
4102

آیت سجدہ ہجے کر کے پڑھنے سے سجدہ تلاوت لازم ہو گا یا نہیں؟

جواب: شرعی یہ ہے کہ اگر کوئی شخص آیتِ سجدہ کو ہجے کرتے ہوئے پڑھ لے، تو سجدہِ تلاوت واجب نہیں ہو گا، کیونکہ یہاں بھی فعلِ ”تلاوت“ موجود نہیں ہے، کیونکہ ہجے ک...

4102
4103

موبائل اور اس کی اسیسریز کی خرید و فروخت کا حکم

جواب: شرعی اصولوں کے مطابق خریدنا اور بیچنا، جائزہے، کیونکہ موبائل بذاتِ خود برا نہیں، اس کا استعمال اچھا بھی ہےاور برابھی، خریدنے والا اس کا جیسا استعمال ک...

4103
4104

بیع فاسد کے ذریعے حاصل ہونے والی رقم کا حکم

جواب: شرعی حیثیت متعین کرتے ہوئے بہار شریعت میں ہے:" کوئی چیز معین مثلاً کپڑا یا کنیزسوروپے میں بیع فاسد کے طور پر خریدی اور تقابض بدلین بھی ہوگیا، مشتری نے...

4104
4105

دلہا دلہن والوں کا مل کر بارات و نکاح والے دن دعوت کرنے سے ولیمہ ہوگا یا نہیں؟

سوال: شادی میں دلہا اور دلہن والے مل کر ایک فنکشن طے کر لیتے ہیں جس میں دلہن والے بارات اور رخصتی کرتے ہیں اور دلہا والوں کی طرف سے بھی مہمان مدعو کیے ہوتے ہیں کہ ان کی طرف سے ولیمہ بھی ہو جائے، تو اس طرح ولیمہ کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہو گی؟

4105
4106

اشعار میں اللہ پاک کو نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا عاشق کہنا

جواب: شرعی، حضرت عزت کی شان میں بولنا ممنوع قطعی۔“(فتاوی رضویہ جلد21، صفحہ114، رضا فاؤنڈیشن لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَ...

4106
4107

غیر شرعی پارٹیز کیلئے جگہ کرائے پر دینا کیسا؟

سوال: زیدامریکہ میں رہتاہے، وہاں اس کے پاس ایک ہال ہے،جسے وہ مختلف لوگوں کوان کی پارٹیزوغیرہ کے لیے کرائے پردیتاہے، اب بسااوقات لوگ صرف جگہ کرائے پرلیتے ہیں، اس کے علاوہ سارااہتمام کھانے پینے وغیرہ کاوہ خودکرتے ہیں اورویٹرزبھی وہ خوداپنی طرف سے لے کرآتے ہیں اوراس میں وہ لوگ وہاں شراب وغیرہ ناجائز مشروبات بھی استعمال کرتے ہیں توشرعی رہنمائی فرمائی جائے کہ کیازید ان لوگوں کواپنی جگہ کرائے کے لیے دے سکتاہے جبکہ حرام وناجائزاشیاء ان کومہیاکرنے میں زیدکاکسی قسم کاتعاون وغیرہ نہیں ہوتا۔؟

4107
4108

بچے کے بیمار ہونے پر والدہ کا سونے کی انگوٹھی صدقہ کی نیت سے نکالنا

جواب: شرعی منت نہیں ہوئی اس لئے انگوٹھی یارقم دونوں میں سے کسی کا بھی صدقہ کرنا لازم نہیں ہے، البتہ صدقہ کرنے کی نیت کی تھی، تواب کچھ نہ کچھ صدقہ کرنا چا...

4108
4109

پیشاب کرتے ہوئے جنوب کی طرف منہ کرنے کا حکم

سوال: خانہء کعبہ کی طرف منہ اور پیٹھ کر کے پاخانہ نہیں کرسکتے ،کیا باقی دونوں جانب منہ کرکے پاخانہ کر سکتے ہیں ؟کچھ لوگ کہتے ہیں جنوب کی جانب منہ کرکے نہیں کرنا چاہیے گناہ ہوتا ہے شرعی حکم کیا ہے ؟

4109
4110

غلام رسول نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: شرعی قباحت نہیں ۔ فتاوی رضویہ میں ہے "تمام نام جن میں اسمائے محبان خدا کی طرف اضافت لفظ غلام ہوں سب کاجواز بھی قطعاً بدیہی ہے۔۔۔۔۔اﷲ عزوجل فرماتا...

4110