سرچ کریں

Displaying 421 to 430 out of 590 results

421

جس برتن میں قرآنی آیات نقش ہوں، اس کو بے وضو چھونا یا اس میں پانی پینا کیسا؟

جواب: حیض و نفاس والی کو اس کا چھونا یا منہ لگا کر پینا حرام ہے اوراس کا استعمال سب کو مکروہ ہے مگر جبکہ خاص بہ نیتِ شفا ہو تو پاک باوضو شخص پی سکتا ہے۔ ...

421
422

نابالغہ بچی کو پردے کا حکم کب دیا جائےگا؟

جواب: حیض آنا یا احتلام ہونا یا حاملہ ہونا) ظاہر ہو،توپھر پردہ واجب ہے، اور اگر کوئی علامت ظاہر نہ ہوتو پردہ واجب تونہیں ہے مگر مستحب ضرور ہے،خصوصاً بارہ ...

422
423

طلاق رجعی کے بعد رجوع کا طریقہ

جواب: حیض آتے ہوں تو طلاق کے بعد تین مکمل ماہواریاں گزرنے سے پہلے اورحاملہ ہوتوبچہ پیدا ہونے سے پہلے) شوہر اپنی بیوی سے رجوع کر سکتا ہے اور اگر رجوع نہیں ک...

423
425

بے وضو شخص کا قرآن پاک بند کرنا

جواب: حیض و نفاس والی پر حرام ہیں ، ان میں قرآن پاک کو چھونے کی حرمت بھی ہے کہ حیض و نفاس والی کے لیے، جنبی اور بے وضو شخص کے لیے قرآن پاک کو چھونا، جائ...

425
426

باورچی کا روزے کی حالت میں چاول چبا کر چیک کرنا

جواب: حیض کی وجہ سے روزہ دار نہیں،بہرحال اگر اس کے لئے چکھے بغیر چارہ کار نہ ہو تو بچے کو بچانے کے واسطے اس کے لئے کھانا چبانے میں حرج نہیں،اور عورت کا شوہر...

426
427

ناقص طہر کی وضاحت

جواب: حیض و استحاضۃ او بین نفاس و استحاضۃ او بین طرفی نفاس واحد، ملتقطاً“ ترجمہ: صحیح طہر وہ ہوتا ہے جو پندرہ دن سے کم نہ ہو، بایں صورت کہ پندرہ دن ہو یا اس...

427
428

امام کے سلام سے پہلے مسبوق کا بقیہ نما ز کے لئے کھڑا ہونا کیساہے؟

جواب: مدت پوری ہو جائے گی وغیرہ تو کراہت نہیں ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...

428
429

جس سے ادھار خریدا اسے آدھا نفع دینا کیسا ہے؟

جواب: مدت طے کرکے مقررہ قیمت پر اپنے ماموں سے وہ کپڑا خرید یں مثلا اگر ان کو وہ کپڑا 5ہزار میں پڑا ہے تو آپ ان سےایک ماہ کے ادھار پر 5ہزار 5سو کا خرید لیں...

429
430

عذر کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکنے پر روزے کا ثواب

سوال: کسی کی نیت تھی کہ کل عاشورا کا روزہ رکھوں گی لیکن اس کو رات ہی میں حیض آگیا اور وہ اس مجبوری کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکی تو کیا اس کو ثواب ملے گا؟

430