
جواب: رب!ہم سے جہنم کا عذاب پھیر دے، بیشک اس کا عذاب گلے کا پھندا ہے۔(پارہ 19، سورۃ الفرقان، آیت65)...
ایمان والوں کی بخشش کے لئے کی جانے والی دعا
جواب: رب !مجھے اور میرے ماں باپ کو اور میرے گھر میں حالتِ ایمان میں داخل ہونے والے کو اور سب مسلمان مردوں اور سب مسلمان عورتوں کوبخش دے۔(پارہ 29، سورۃ نوح،...
نور ایمانی کے مکمل ہونے کے حصول کی دعا
جواب: رب!ہمارے لیے ہمارا نور پورا کردے اور ہمیں بخش دے، بیشک تو ہر چیز پرخوب قادرہے۔(پارہ 28، سورۃ التحریم، آیت 8)...
اللہ پاک کی طرف رجوع اور توکل کے حصول کی دعا
جواب: رب! ہم نے تجھی پر بھروسہ کیا اور تیری ہی طرف رجوع لائے اور تیری ہی طرف پھرنا ہے۔(پارہ 28، سورۃ الممتحنۃ، آیت 4)...
پرہیزگار ازواج و اولاد کے حصول کی دعا
جواب: رب! ہماری بیویوں اور ہماری اولاد سے ہمیں آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرمااور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا۔(پارہ 19، سورۃ الفرقان، آیت 74)...
فساق و فجار سے نجات کے لئے دعا
جواب: رب! ان فسادی لوگوں کے مقابلے میں میری مدد فرما۔(پارہ 20، سورۃ العنکبوت، آیت 30)...
جواب: رب! تیری رحمت اور علم ہر شے سے وسیع ہے تو انہیں بخش دے جوتوبہ کریں اور تیرے راستے کی پیروی کریں اور انہیں دوزخ کے عذاب سے بچالے۔(پارہ 24، سورۃ المومن...
جواب: رب !مجھے برکت والی جگہ اتار دے اور تو سب سے بہتر اتارنے والا ہے۔(پارہ 18، سورۃ المؤمنون، آیت 29)...
جواب: رب!ہم ایمان لائے تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔(پارہ 18، سورۃ المؤمنون، آیت109)...
شرحِ صدر، کام کی آسانی اور زبان کی روانی کی دعا
جواب: رب! میرے لیے میرا سینہ کھول دے۔ اور میرے لیے میرا کام آسان فرما دے۔ اور میری زبان کی گرہ کھول دے۔ تاکہ وہ میری بات سمجھیں۔(پارہ 16، سورۃ طہ، آیت25 تا ...