شرحِ صدر، کام کی آسانی اور زبان کی روانی کی دعا

شرحِ صدر، کام کی  آسانی اور زبان کی روانی کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْ (25) وَ یَسِّرْ لِیْۤ اَمْرِیْ (26) وَ احْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِّسَانِیْ (27) یَفْقَهُوْا قَوْلِیْ(28)

ترجمہ:

کنزالعرفان:اے میرے رب! میرے لیے میرا سینہ کھول دے۔ اور میرے لیے میرا کام آسان فرما دے۔ اور میری زبان کی گرہ کھول دے۔ تاکہ وہ میری بات سمجھیں۔(پارہ 16، سورۃ طہ، آیت25 تا 28)