اللہ پاک کی طرف رجوع اور توکل کے حصول کی دعا

اللہ پاک کی طرف رجوع اور توکل کے حصول کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

رَبَّنَا عَلَیْكَ تَوَكَّلْنَا وَ اِلَیْكَ اَنَبْنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْرُ (4)

ترجمہ:

کنز العرفان: اے ہمارے رب! ہم نے تجھی پر بھروسہ کیا اور تیری ہی طرف رجوع لائے اور تیری ہی طرف پھرنا ہے۔(پارہ 28، سورۃ  الممتحنۃ، آیت 4)