نورِ ایمانی کے مکمل ہونے کی دعا

نور ایمانی کے مکمل  ہونے کے حصول کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

رَبَّنَاۤ اَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَ اغْفِرْ لَنَا ۚ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ (8)

ترجمہ:

کنزالعرفان: اے ہمارے رب!ہمارے لیے ہمارا نور پورا کردے اور ہمیں بخش دے، بیشک تو ہر چیز پرخوب قادرہے۔(پارہ 28، سورۃ  التحریم، آیت 8)