سرچ کریں

Displaying 421 to 430 out of 2622 results

421

نامحرم مرد و عورت کا ایک ٹیبل پر کھانا کھانا

جواب: ناجائز وحرام اور اللہ پاک کی شدید نافرمانی والے کام ہیں۔ قرآن و حدیث میں واضح طور پر بد نگاہی و بےپردگی سے منع کیا گیا ہے۔ اِسی وجہ سے حکمِ شریعت یہ ہ...

421
422

مسجد کی بجلی سے امام اور دوسرے لوگوں کا موبائل چارج کرنا

جواب: ناجائز و گناہ ہے، لہذا امام یا مؤذن دوسروں کو مسجد کی بجلی سے موبائل چارج کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دے سکتے ،اگر دیں گے تو گنہگار ہوں۔ البتہ!...

422
423

گورنمنٹ کا مال دھوکے سے حاصل کرکے مسجد میں لگانے کا حکم

جواب: ناجائز و گناہ ہے۔ صحیح مسلم میں ہے"من غش فليس مني"ترجمہ: جو دھوکہ دےوہ مجھ سے نہیں۔ (صحیح مسلم، ج 1، ص 99،حدیث 102،دار إحياء التراث العربي، بيروت) ع...

423
424

حلال جانور کی آنتیں کھانے کا حکم

جواب: ناجائز و گناہ ہے، کیونکہ اوجھڑی کی طرح آنتیں بھی جانور کی نجاست و گندگی جمع ہونے کی جگہ ہے، لہذا جس طرح حدیث پاک میں مثانے کو مکروہ قرار دیا گیا کہ یہ...

424
425

جھوٹی قسم پر کفارہ

جواب: ناجائز و حرام و گناہ کبیرہ ہے، اس سے بچنا بہت ضروری ہے، حدیث پاک میں اس کی شدید مذمت وارد ہوئی ہے۔ اگر کسی نے جھوٹی قسم کھالی ہو تو اس پر توبہ و استغف...

425
426

محافل والے پینا فلیکس پر تصاویر لگانے کا حکم

جواب: ناجائز وحرام اور گناہ ہے، چاہے محفل دینی ہو یا دنیاوی۔ بخاری شریف میں ہے "قال: سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول: إن أشد الناس عذابا عند الله يوم ا...

426
427

قرض دینے کی جگہ سونا ادھار بیچنا کیسا ؟

جواب: ناجائز ہوجائے گا ۔ مرابحہ کی تعریف بیان کرتے ہوئے صاحب ہدایہ امام ابو الحسن علی بن ابو بکر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ’’المرابحة نقل ما ملكه بالعقد...

427
428

بیٹیوں کے گھر سے کھانا کھانے کا حکم

جواب: ناجائز کہنا بھی جائز نہیں ہے کہ ناجائزو حرام وہی ہے جسے اللہ تعالی اور اس کےحبیب صلی اللہ علیہ و سلم نے ناجائزو حرام فرمایا ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تع...

428
429

بچے کو والدین یا رشتہ دار کوئی چیز دیں،تو کیا وہ چیز کسی اور کو دے سکتے ہیں؟

سوال: والدین یا کوئی رشتہ دار بچے کو کوئی کھانے کی چیز ،مثلاً:چاکلیٹ ، بسکٹ وغیرہ یا کوئی اسٹیشنری میں استعمال کی چیز قلم، پینسل وغیرہ لے کر دیں اور بچہ وہ چیز آدھی کھا کر یا کچھ دیر تک استعمال کر کے چھوڑ دے اور اس کے خراب یا ضائع ہونے کا اندیشہ ہو ، تو اس کے متعلق کیا حکم ِ شرعی ہے ؟کیا والدین وہ چیزخود استعمال کر سکتے ہیں یا کسی دوسرے بچے کو دے سکتے ہیں؟سائل :محمد ندیم (فیصل آباد)

429
430

Affiliate مارکیٹنگ کے ذریعے (Amazon) وغیرہ کمپنیوں سے کمیشن لینے کا حکم

سوال: Affiliateمارکیٹنگ ایک ایسا عمل ہے،جس میں کسی دوسرے کی چیز یا سروس کی ایڈورٹائز (Advertise)کر کے پروموٹ (Promote) کیا جاتا ہے اور اس کو بِکوانے پر کمیشن حاصل کیا جاتا ہے۔ہر ویب سائٹ یا کمپنی چاہتی ہے کہ ہماری چیزیں یا سروسز کا زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پتا چلے اوروہ ہماری چیزیں خریدیں۔ اس کے لیے انہوں نے کمیشن کی بنیاد پر ایفی لیئیٹ(Affiliate) پروگرام بنائے ہوتے ہیں کہ اگر کوئی شخص ہماری ویب سائٹ کی تشہیر کر کے ، گاہک ہم تک لائے گا، تو ہم چیز بکِنے پر اسے کمیشن دیں گے۔ اسی طرح Amazon بھی ایک مشہور آن لائن ویب سائٹ اور مارکیٹ پلیس (Market Place)ہے۔ اس نے بھی اپنا ایفی لیئیٹ(Affiliate) پروگرام بنایا ہے،جس کی تفصیل یہ ہے کہ ایمازون کہتا ہے آپ تشہیر کے ذریعے لوگوں کو ہماری ویب سائٹ پر لائیں، تو چیز بکنے پر ہم آپ کو کمیشن دیں گےاور اس میں ان کا اصول یہ ہےکہ کوئی بھی شخص ہماری دی ہوئی Affiliate ID کے کسی بھی طرح کے Affiliate Link یا Advertising Ad کےذریعے ہماری ویب سائٹ Amazon.com پر آتا ہے اور ہماری ویب سائٹ سے وہ کوئی بھی ایک یا زیادہ چیزیں خریدتا ہے، تو ہم اس کو ہر خریدی ہوئی چیز کا طے شدہ مخصوص فیصد کمیشن دیں گے،حتی کہ اگر آپ نے ایمازون ویب سائٹ کے کسی ایک پیج کی تشہیر کی یا کسی مخصوص برینڈ کی تشہیر کی اور گاہک اس لنک کے ذریعے ایمازون پر پہنچا اور اس نے کوئی دوسری چیز خریدی تب بھی ایمازون ،لنک لگانے والے کو کمیشن دے گا ،کیونکہ اس کے ذریعے یہ گاہک ایمازون ویب سائٹ پر پہنچا ہے۔ ہم ایمازون کے ایگریمنٹ کے بعد اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے ویب سائٹ بنا تے ہیں اور اس پر مختلف اشیاء کے متعلق مختلف طرح کا ترغیبی اور معلوماتی مواد (Content) لکھتے ہیں، پروڈکٹس کے بارے میں لوگوں کے ریویوز جمع کرتے ہیں ، اور مارکیٹنگ کرتے ہیں ، یوں اسے اس قابل بناتے ہیں کہ لوگ زیادہ سے زیادہ وزٹ کریں اور ان اشیاء کی طرف مائل ہوں ۔ اس کام پر کافی محنت کرنی پڑتی ہے اور کافی وقت اور سرمایہ بھی لگ جاتا ہے۔ مختلف اشیاء کی تشہیر کے ساتھ پھر ہم مواد (Content) میں Affiliate Link بھی دے دیتے ہیں، جس کے ذریعے گاہک ایمازون ویب سائٹ پر چلا جاتا ہے اور وہاں سے یہ لنک میں دی ہوئی چیز یا ایمازون پر رکھی ہوئی کوئی اور متعلقہ یا غیر متعلقہ چیز خریدتا ہے، تو ایمازون ہمیں کمیشن دے دیتا ہے۔ایمازون کمیشن اس لیے دیتا ہے کہ چیز بکنے پر ایمازون کو بھی منافع ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ مذکورہ بالا تفصیل کے مطابق ہمارا ایمازون سے معاہدہ قبول کر کے تشہیر کرنا اور پھر چیزوں کی خریداری پر ایمازون سے طے شدہ مخصوص فیصد کمیشن لینا جائز ہے یا نہیں؟یہ بھی واضح کریں کہ اگر ہم نے ایک چیز کا اشتہار لگایا ہے، لیکن گاہک دوسری خریدتا ہے، تو اس پر جو ہمیں کمیشن ملتا ہے ،کیا وہ جائز ہے ؟ جبکہ ہم نےاس دوسری چیز کا لنک تو لگایا نہیں ہوتا،البتہ ہم لنک لگاتے وقت یہ چیز ذہن میں رکھتے ہیں کہ گاہک کو اگر یہ چیز پسند نہ آئے، تو وہ لنک سے جڑی دوسری اشیاء خریدسکے۔

430