
مرد کے لئے پیٹ و پیٹھ کھول کر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: مرد کے لئے ناف سے لے کرگھٹنےسمیت ستر عورت ہے، تو کیا پیٹ اور پیٹھ کھول کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
محرم الحرام میں سلائی کرنے کا حکم
موضوع: محرم الحرام میں کپڑے سلائی کرسکتے ہیں؟
بروکر کے ذریعے کیا ہوا سودا کینسل کر دیا تو بروکر کو کمیشن ملے گا؟
سوال: کمیشن ایجنٹ کے ذریعے عقد کرنے کے بعد کیا فریقین یوں کر سکتے ہیں کہ پچھلا عقد ختم کر کے کمیشن ایجنٹ کو عقد ختم کرنے کی اطلاع کر دیں اور پھر آپس میں نیا عقد کر لیں تاکہ کمیشن ایجنٹ کو کمیشن نہ دینا پڑے۔
موضوع: کیا صحابی کے فعل کو "سنت" کہہ سکتے ہیں؟
ایک بہن کا دوسری بہن کے شوہر کے ساتھ شرعی سفر کرنا
سوال: مجھے یہ پوچھنا تھاکہ دو بہنوں کی ایک ہی گھر میں شادی ہوئی ہے اور دونوں بہنوں کے شوہر بھی آپس میں سگے بھائی ہیں تو کیا دونوں بہنیں اور دونوں میں سے کسی ایک کا شوہر ساتھ ہوں تو کیا اس صورت میں دوسری بہن ان کے ساتھ مجبوری کی صورت میں شرعی سفر کرسکتی ہے یا نہیں کیونکہ دونوں کے شوہر ایک ساتھ کام سے چھٹی نہیں کر سکتے یا ایک ساتھ کام چھوڑ کر نہیں جاسکتے؟
مسلمان عورت کا اپنے شوہر کے لئے کروا چوتھ کا وَرَت رکھنا
سوال: کوئی مسلمان عورت اپنے شوہر کے لئے کڑوا چوتھ کا وَرَت رکھے، تو اس کا کیا حکم ہے؟
سوال: ہمارے ہاں ایک وسیع جگہ قبرستان کے لیے وقف ہے، جس میں ابھی کافی جگہ فارغ موجود ہے، سائڈ پر قبریں بھی ہیں تو کیا فارغ پڑی زمین پر نیٹ وغیرہ لگا کے اسے والی بال کھیل اور دوڑ کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟
موضوع: زورین نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم