سرچ کریں

Displaying 441 to 450 out of 3030 results

441

لقمہ دینے کے لیے نابالغ حافظ پہلی صف میں کھڑا ہوسکتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا تراویح میں لقمہ دینے کے لیے ایسے نابالغ حافظ کو پہلی صف میں کھڑا کر سکتے ہیں؟ جو سمجھدار ہو، نماز کی ادائیگی کا طریقہ جانتا ہو۔

441
442

جائے نماز بچھائے بغیر زمین پر نماز پڑھنا

سوال: بغیر جائے نماز کے زمین پر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

442
443

دیوار پر سونے کی گھڑی لگانے کا حکم

جواب: عورتوں کا حکم مردوں والا ہے۔ (رد المحتار مع الدر المختار، کتاب الحظر و الاباحۃ، ج 09، ص 564، مطبوعہ: کوئٹہ) فتاوی رضویہ میں ہے "سونے کی گھڑی، چاندی ک...

443
444

غلطی سے بغیر وضوکیے جماعت میں شامل ہوگیا

سوال: غلطی سے اگر کوئی شخص بغیر وضو کے جماعت میں شامل ہوگیا اور شامل ہونے کے بعد ياد آيا کہ وضو نہیں کیا تھا۔ تو اب اس شخص کو کیا کرنا چاہئے۔؟ شرم کی وجہ سے اگر جماعت میں امام کے ساتھ اٹھک بیٹھک کی مگر کچھ نہ پڑھا۔ ساتھ ہی ایسا عمل بھی کیا جو نماز توڑ دیتا ہے۔ اب اس شخص کے لئے کیا حکم ہے؟

444
445

امام نے بھول کر نجس کپڑوں میں نماز پڑھادی تو اس کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر جسم یا لباس پر نجاست بقدر مانع لگی ہو اور اسی حالت میں بھول کر نماز پڑھائی ہو، بعد میں نجاست کے لگنے کا علم ہوا تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں۔

445
446

خاتون کا اپنے شوہر کے لیے مختلف ڈیزائن والے سوٹ سلوا کر پہننا

جواب: عورتوں کے بے سلے لباس پر جو تصاویر لگائی جاتی ہیں ، وہ مختلف طرح کی ہوتی ہیں۔ ان کپڑوں میں بعض لباس مکمل ساتر یعنی عورت کے جسم کو مکمل طور پر چھپانے ...

446
447

آخری قعدے کے بعد بھول کر کھڑے ہو گئے، تو سجدہ سہو کرنے کا طریقہ

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ امام چار رکعتی نماز میں قعدہ اخیرہ میں التحیات پڑھ کر بھولے سے پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہوجائے اور ابھی تلاوت شروع کی ہو کہ یاد آتے ہی فوراً واپس لوٹ جائے، تو اب سجدۂ سہو کس طرح کرے، کیا بیٹھ کر دوبارہ التحیات پڑھے پھر سجدۂ سہو کرے یا بیٹھ کر التحیات نہ پڑھے، بلکہ سجدۂ سہو کرکےپھر التحیات پڑھے اور نماز مکمل کرے، صحیح طریقہ کیا ہے؟ جواب ارشاد فرمائیں۔

447
448

قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درود پڑھنے اور پہلی یا تیسری رکعت میں قعدہ کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1) اگر کوئی چار رکعت والی نماز میں دوسری رکعت پر قعدہ میں التحیات کے بعد درود پاک پڑھنا شروع کر دے تو اگر اسے بیچ میں یاد آئے تو کیا وہ درودپاک مکمل کر کے تیسری رکعت کے لئےاٹھے یا پھر جہاں بھی یاد آئے وہیں سے اٹھ جائے؟ (2) اگر کوئی چار رکعت والی نماز کی پہلی یا تیسری رکعت میں بھی بھولے سے قعدہ میں بیٹھ جائے تو کیا حکم ہے؟

448
449

بیٹی کی ساس سے نکاح کرنا کیسا ؟

جواب: عورتوں) میں شامل نہیں۔ جن عورتوں سے نکاح کرنا حرام ہے، اللہ تعالیٰ نے ان کو بیان کرنے کے بعد فرمایا: "وَ اُحِلَّ لَكُمْ مَّا وَرَآءَ ذٰلِكُمْ" ترج...

449
450

نماز میں چادر اوڑھنے کا طریقہ

سوال: مسجد میں لوگ نماز پڑھنے آتے ہیں ، تو سردی کی وجہ سے اوپر چادر اوڑھے ہوتے ہیں، بعض سر کے اوپر سے اور بعض فقط کندھوں کے اوپر سے اوڑھ کر نماز پڑھ لیتے ہیں اور بعض تکبیر تحریمہ کہہ کر ہاتھ چادر کے اندر رکھ کر باندھ لیتے ہیں ،اس کے متعلق سوال یہ ہے کہ: (1)فقط کندھوں پرچادر اوڑھ کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ (2)قیام میں ہاتھ چادر کے اندر باندھ کر نماز پڑھنا کیسا ؟

450