سرچ کریں

Displaying 441 to 450 out of 3239 results

442

میراث میں ملی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا

سوال: میرے والد صاحب کا ابھی حال ہی میں انتقال ہوگیا ہے ، میرے والد صاحب کا پہلے پینٹ سلائی کرنے کا کام تھا، آخری عمر میں والد صاحب نے یہ کام چھوڑ دیا تھا ، ان کی ملکیت میں پینٹ سلائی کرنے والی دو مشینیں تھیں ، جب والد صاحب نے یہ کام چھوڑا، تو وہ مشینیں انہوں نے اپنی زندگی میں ہی اپنے ایک دوست کو فری میں استعمال کرنے کے لئے دے دی تھیں ، وہ ان کو اپنے کار خانے میں لے گئے تھے ، ان کو مالک نہیں بنایا تھا، صرف استعمال کے لئے دی تھیں ، اب جب میرے والد صاحب کا انتقال ہوا ہے، تو میں وہ مشینیں والد صاحب کے اسی دوست کو بیچنا چاہتا ہوں ، جن کے پاس وہ مشینیں ہیں ، وہ بھی خریدنے کے لئے تیار ہیں ۔ میرا سوال یہ ہے کیا میرے لئے ضروری ہے کہ میں پہلے ان مشینوں پر قبضہ کروں اور پھر والد صاحب کے دوست کو بیچوں یا قبضہ سے پہلے بھی ان کو بیچ سکتا ہوں ؟ واضح رہے میں والد صاحب کا تنہا وارث ہوں ، عاقل بالغ ہوں ، والدہ کا انتقال والد صاحب سے پہلے ہی ہوگیا ہے ، بہنیں تھیں ہی نہیں ۔سائل:علی حسن(کورنگی ڈھائی)

442
444

سفر کے دوران ایک آیتِ سجدہ بار بار پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟

جواب: استعمال میں لے آئیں، والدہ کی ا جازت کے بغیر آپ اس چوڑی کو اپنے استعمال میں نہیں لا سکتے۔ ہبہ کی تعریف کے متعلق درمختار میں ہے:’’تمليك العين مجانا أی...

444
445

نابالغ بچے کو ملنے والے گفٹ پر ماں کا قبضہ کافی ہے؟

جواب: استعمال میں لے آئیں، والدہ کی ا جازت کے بغیر آپ اس چوڑی کو اپنے استعمال میں نہیں لا سکتے۔ ہبہ کی تعریف کے متعلق درمختار میں ہے:’’تمليك العين مجانا أی...

445
446

مسجد کی بجلی سے امام اور دوسرے لوگوں کا موبائل چارج کرنا

جواب: استعمال کرنے پر عُرف بھی ہے۔البتہ! عام نمازی حضرات کو مسجد کی بجلی سے موبائل چارج کرنے کی ہرگز اجازت نہیں ،کیونکہ عام نمازیوں کا مسجد کی بجلی سے موب...

446
447

صوفہ پاک کرنے کا طریقہ

جواب: استعمال کر لیا، تو دوسری بار اسی سے پونچھنے کی اجازت نہیں، بلکہ یا تو الگ سے پاک اور گیلا کپڑا لے کر اس سے صاف کیا جائے یا پہلے والے کو دھو کر پاک کر ...

447
448

مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟

جواب: استعمال شدہ پانی سے مسجد کو آلودہ بھی نہ کرے تو کوئی حرج نہیں، لیکن اگر سر دھونے سے مسجد آلودہ ہوتی ہو تو اُسے سر دھونے سے منع کیا جائے گا، کیونکہ م...

448
449

میک اپ میں جوں کا خون شامل ہو تو اسے استعمال کرنے کا حکم

سوال: کیا عورتوں کے لیے ایسے میک اپ کا استعمال جائز ہے، جس میں کارمین (جوؤں کا خون) ہو اور کیا وہ اس کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہیں؟

449
450

احرام کے کپڑوں کو کفن کے لیے استعمال کرنا کیسا ؟

سوال: وہ احرام جسے پہن کر بار بار عمرہ و حج کیا ہو، اسی کو کفن کے لئے استعمال کرنا کیسا؟

450