سرچ کریں

Displaying 461 to 470 out of 596 results

461

دادا کے چچا کے پوتے سے نکاح کا حکم

جواب: بیٹی پوتی نواسی کتنی ہی دور ہو اور اصل ماں دادی نانی کتنی ہی بلند ہو اور اصل قریب کی فرع یعنی اپنی ماں اور باپ کی اولاد یا اولادکی اولاد کتنی ہی بعید ...

461
462

نو سال سے پہلے بچی کو آنے والے خون کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن کی بیٹی 8 سال 6 ماہ کی ہے اور اسے خون آیا، ڈاکٹر سے چیک اپ کروایا تو وہ حیض بتا رہے ہیں، جبکہ وہ شرعی رہنمائی چاہتی ہیں۔ برائے کرم رہنمائی فرمایئے کہ اس بچی کے لیے کیا حکم ہوگا؟ حیض یا استحاضہ؟

462
463

کسی شخص کی آمد پر بطور استقبال بولا جانے والا جملہ

جواب: بیٹی کو مَرْحَبًا۔ (صحیح بخاری، جلد 3، صفحہ 1226، رقم الحدیث: 3426، مطبوعہ دار ابن کثیر، دمشق)...

463
464

والدہ کے چچا زاد، پھپھو زاد، خالہ زاد اور ماموں زاد سے پردے کا حکم

جواب: بیٹی، پوتی، نواسی، پر پوتی، پر نواسی کے شوہر۔‘‘ (فتاوٰی رضویہ، جلد 23، صفحہ 193 ، 194، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) فتاوی فیض رسول میں ہے”خالہ زاد بہن سے نکا...

464
465

بچے کے پیدائشی دانت ہوں، تو کیا وہ منحوس ہوتا ہے؟

سوال: اللہ پاک نے مجھے بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے جس کے پیدائشی دو دانت ہیں اور ایک دانت مزید نکل رہا ہے، دانت ابھی چھوٹے چھوٹے ہی ہیں، کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ پیدائشی دانت والا بچہ ٹھیک نہیں ہوتا ، اس کو منحوس سمجھا جاتا ہے، اس کا کیا حکم ہے؟

465
466

جس عورت کو شہوت کے ساتھ چھولیا اس کی بہن سے نکاح کا حکم

جواب: بیٹی، پوتی، نواسی وغیرہ) اس مرد پر حرام ہو جاتے ہیں جبکہ عورت کی بہن، نہ عورت کے اصول میں سے ہے اور نہ فروع میں سے، اسی لیے فقہائے کرام نے فرمایاہے کہ...

466
467

مشائم نام رکھنا

جواب: بیٹی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ تعالی عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے،کہ حدیث پاک میں...

467
468

تین ماہ کا ناجائز حمل ضائع کروانے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک لڑکی جس کی منگنی اس کی رضامندی کے ساتھ ہی کسی جگہ کی گئی تھی لیکن چند ماہ پہلے وہ اپنے کزن کے ساتھ بدکاری میں مبتلا ہوئی اور اس کو اس وقت تین ماہ کا حمل ہے اور اس کی شادی میں چار ماہ باقی ہیں یہ بات منگیتر یا اس کے گھر والوں کو معلوم نہیں ہے اور اب لڑکی اور اس کے گھر والوں کی عزت کا معاملہ بہت نازک مراحل میں ہے تو کیا ایسی صورت میں اس ناجائز حمل کو باقی رکھنا کیا اب ضروری ہے یا اس کو ضائع بھی کروایا جاسکتا ہے ؟

468
469

بیٹیوں کے گھر سے کھانا کھانے کا حکم

سوال: کچھ لوگ بیٹیوں کے گھر سے کھانا نہیں کھاتے اور کہتے ہیں کہ یہ دین میں جائز نہیں اور ان کے گھر کا پانی پینا بھی حرام ہے، یہ سوچنا اور ایسا کرنا کیسا؟

469
470

سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح جائز ہے یانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید نے پہلی بیوی کی موجودگی میں ایک اورشادی کی ،شادی سے تقریباً سات سال بعد دوسری بیوی کا انتقال ہو گیا ،اب زید کا بیٹا جو پہلی بیوی سے ہے ،زید کی دوسری بیوی کی بہن سے نکاح کرنا چاہتا ہے،برائے کرم حکمِ شرعی سے آگاہ فرمائیں کہ زید کے لئے یہ نکاح کرنا درست ہے یا نہیں؟ سائل:محمد نذیر(روات ،راولپنڈی)

470