سرچ کریں

Displaying 461 to 470 out of 775 results

461

کیا عمرہ کرنے کے لیے مدینہ میں چالیس نمازیں پڑھنا ضروری ہے؟

جواب: مسجد ِ نبوی شریف میں نمازیں ادا کرنا شامل نہیں،لہٰذا اگر کسی نے ارکانِ عمرہ ادا کر لئے تو اس کا عمرہ ادا ہو گیا ،فقط مسجدِ نبوی شریف میں چالیس نمازیں ...

461
462

اعتکاف میں بیٹھنے کی کیا شرائط ہیں؟

جواب: مسجدِ بیت میں جبکہ مرد مسجد میں اعتکاف کرے گا۔ صدرالشریعہ،بدرالطریقہ،حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ارشاد فرماتے...

462
463

امام کی سیدھی جانب کھڑے ہو کر اقامت کہنا کیسا؟

جواب: مسجد میں امام کے عین پیچھے کھڑے ہو کر کہنا سنت ہے، اگر بالکل پیچھے جگہ نہ ملے، تو سیدھی طرف کھڑا ہونا بہتر ہے، اگر وہاں بھی نہ ہوسکے، تو بائیں طرف بھی...

463
464

حجام کو دکان کرایہ پر دینا

جواب: مسجد کی دکان کرائے پر دینے سے متعلق سوال کے جواب میں لکھا ہے: "اس شخص کو دکان کرایہ پر دی جاسکتی ہے، مگر یہ کہہ کر نہ دیں کہ اس میں تصویر کھینچئے۔ اب ...

464
465

صف کے ایک کنارے کو گرمی کی وجہ سے خالی چھوڑ دینے کا حکم

سوال: ایک مسجد کا نیچے والا فلور مکمل بھر جانے کی وجہ سے نمازی فرسٹ فلور پر چلے جاتے ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ نیچے کے فلور میں ایک صف میں 50 نمازی کھڑے ہوتے ہیں جب کہ اوپر والے فلور میں ایک طرف ٹھنڈ ہے اور ایک طرف تھوڑی گرمی، جس کی وجہ سے لوگ ٹھنڈ والی جگہ پر ہی بیٹھ جاتے ہیں، یوں صرف تیس لوگ ہی صف میں کھڑے ہوتے ہیں اور پھر اس کے پیچھے صف بنا لیتے ہیں، یوں ساری تیس تیس افراد کی صفیں بنتی ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا اس صورت میں قطع صف لازم آئے گا؟

465
466

کیا مسجد کا درجہ پیغمبر سے اونچا ہے؟

سوال: کیا مسجد کو پیغمبر سے اونچا درجہ دیا گیا ہے؟

466
467

کعبہ شریف کو اللّٰہ کا گھر کہنا درست ہے؟ دار الافتاء اہلسنت

جواب: مسجد کو بیت اللہ یعنی اللہ کا گھر کہنے کی وجہ یہ نہیں کہ معاذ اللہ وہ جگہیں اللہ عزوجل کا مکان ہیں اور اللہ عزوجل وہاں پر رہتا ہے کہ اسلامی عقیدے کے...

467
468

کافر کے سلام کا جواب کس طرح دیا جائے؟

جواب: کفار حربی ہیں اور حربی کافر کو بلا خوفِ فتنہ جوابِ سلام دینے کی اجازت نہیں البتہ جواب نہ دینے میں اگرکسی فتنہ کا خوف ہو تو جواب دے سکتے ہیں مگر جواب...

468
469

مسلمان کا لباس کیسا ہو ؟‎

جواب: کفار یا فساق کامخصوص لباس ہو، تو اسے پہننے کی اجازت نہیں ہے اور بہتر یہ ہے کہ نیک اور باشرع مسلمانوں میں رائج عام لباس پہنا جائے۔ لباس کے حوال...

469
470

ایسا گوشت کھانا کیسا جو مسلمان کی نظر سے اوجھل ہوا ہو؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں AUSTRALIA میں رہتاہوں ،یہاں ایک مسلمان گوشت فروش ہے۔ وہ سلاٹرہاوس میں جاکربکرے اورگائے ہاتھ سے چھری پکڑکرتکبیرپڑھ کر ذبح کرتاہے۔سلاٹر ہاوس کفار(غیرکتابیوں)کی ملکیت ہے۔جوجانوروہ مسلمان ذابح نےذبح کیے ہوتے ہیں،ان کوکھال اتار کرنمبرالاٹ کرکے سلاٹرہاوس میں سردخانے میں رکھ دیاجاتاہے۔پھرچوبیس گھنٹے بعد مسلمان گوشت فروش وہ سالم ذبح شدہ جانوروہاں سے خریدکرلاتے ہیں،اور مسلمانوں کوبیچتے ہیں۔مسلمان قصابوں کے بقول ان کے ذبح شدہ جانور(جن پرنمبرالاٹ کیےجاتے ہیں)وہ کفارکے ذبح کیے ہوئے جانوروں کے ساتھ تبدیل ہوجائیں ایسانہیں ہوتا،سردخانے وغیرہ پرماموربھی تمام مزدورغیرمسلم (غیرکتابی)ہوتے ہیں اوران کاکہنا ہے کہ یہ وہی جانورہیں جنہیں مسلمان ذابح نے ذبح کیاہے۔شرعی رہنمائی فرمائیں ! (1)کیامذکورہ بالاجانور جن پرنمبرالاٹ کیے جاتے ہیں مسلمان گوشت فروشوں کویہ خریدناجائزہے ؟ (2)ان گوشت فروشوں کایہ گوشت عام مسلمان کوبیچناکیساہے؟ سائل:محمدکامران عطاری (Australia)

470