
وضو نہ ہونے کی صورت میں کسی صفحہ پر آیت قرانی لکھنے کا حکم
سوال: اگر وضو نہ ہو، تو کسی صفحہ پر آیتِ مبارکہ لکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
ٹنکی کا پانی پائپ سے لگ گیا، تو اس پانی کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: کتے ہیں مگر پانی کا مستعمل ہونا صرف انسانی جسم کے ساتھ خاص ہے۔ یہ بھی ذہن نشین رکھیں کہ صرف وہم و وسوسے کی بنیاد پر کسی پاک چیز کو ناپاک نہیں کہہ سکت...
کیا امامِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک عقیقہ فرض ہے؟
موضوع: امامِ اعظم کے نزدیک عقیقہ کا شرعی حکم
بچے کے پیدائشی دانت ہوں، تو کیا وہ منحوس ہوتا ہے؟
سوال: اللہ پاک نے مجھے بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے جس کے پیدائشی دو دانت ہیں اور ایک دانت مزید نکل رہا ہے، دانت ابھی چھوٹے چھوٹے ہی ہیں، کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ پیدائشی دانت والا بچہ ٹھیک نہیں ہوتا ، اس کو منحوس سمجھا جاتا ہے، اس کا کیا حکم ہے؟
احرام کی نیت کرنے سے پہلے باڈی اسپرے لگانا کیسا ؟
سوال: کیا احرام کی نیت کرنے سے پہلے جسم پر باڈی اسپرے لگا سکتے ہیں؟ تا کہ جسم سے بدبو نہ آئے۔ سائل: محمد بشیر
احرام کی حالت میں خواتین کا موزے پہننا
موضوع: احرام کی حالت میں عورت کے موزے پہننے کا شرعی حکم
منت کا درود پاک کام کرتے ہوئے پڑھنے کا حکم
جواب: کتے ہیں اور اس طرح منت بھی پوری ہوجائےگی لیکن پھر بھی کوشش کرکے پورے توجہ کے ساتھ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پر درود پاک پڑھیں اور اگر دھیان اد...