
حج و عمرہ پر تجارتی سامان لے کر جانا کیسا؟
جواب: قرآن پاک میں ارشادخداوندی ہے: (لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلًا مِّنْ رَّبِّكُمْ)ترجمہ کنز الایمان: تم پرکچھ گناہ نہیں کہ اپنے رب کا...
جواب: قرآن پاک میں ان کاشمارکرتے ہوئے فرمایا:( وَ اُمَّهٰتُ نِسَآىٕكُمْ )ترجمہ: اور(حرام ہوئیں تم پر) تمہاری عورتوں کی مائیں۔(سورۃ النساء،پ04،آیت23) اس...
بیوی کے انتقال کے بعد بیوی کی خالہ یا پھوپھی سے نکاح
جواب: قرآن کی طرح )تلاوت نہیں کی جاتی(حرام اس وجہ سے ہے کہ)دو بہنوں کو جمع کرنے کے حرام ہونے کی وجہ قطع رحمی ہےاور یہاں (یعنی پھوپی وبھتیجی اورخالہ وبھانجی)...
جس گناہ سے سچی توبہ کرلی اس پر پکڑ ہوگی یا نہیں؟
سوال: قرآن میں آیا ہے "وَ مَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا یَّرَهٗ"( جو ایک ذرہ بھر برائی کرے وہ اسے دیکھے گا)،دوسری طرف حدیث پاک میں آیا ہے کہ گنا ہ سے توبہ کرنے والا ایسا ہے جیسے اس نے گناہ کیا ہی نہیں ۔میرا سوال یہ ہے کہ جس گناہ سے سچی توبہ کر لی جائے کیا ان گناہوں پر بھی قیامت کے دن پکڑ ہوگی اور سوال کیا جائے گا ؟
نماز میں سجدہ تلاوت کے بعد پھر وہی آیت پڑھی تو دوبارہ سجدہ لازم ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں امام مسجد ہوں اور جہری نمازوں میں بالاستیعاب قرآن کریم کی تلاوت کر رہا ہوں، آج فجر کی نماز میں یہ معاملہ پیش آیا کہ میں نے پہلی رکعت میں آیت سجدہ تلاوت کی، پھر اسی وقت سجدہ تلاوت بھی کروا دیا، جب سجدہ سے اٹھا، تو دوبارہ اسی رکعت میں آیت سجدہ سے تلاوت شروع کر دی، اس کا سجدہ نہیں کروایا اور ایسے ہی نماز مکمل کر دی، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا مجھ پر دوبارہ سجدہِ تلاوت کی ادائیگی لازم تھی یا نہیں؟ رہنمائی فرما دیں۔
جواب: قرآن پاک میں ہے: ﴿وَلَا تَأْکُلُوا أَمْوَالَکُمْ بَیْنَکُمْ بِالْبَاطِلِ وَتُدْلُوۡابِہَاۤ اِلَی الْحُکَّامِ لِتَاۡکُلُوۡا فَرِیۡقًا مِّنْ اَمْوالِ ا...
نبی پاک علیہ الصلاۃ والسلام سے مشورہ کرنے سے پہلے صدقہ دینا
سوال: کیا قرآن کہتا ہے کہ جب لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس مشورہ کرنے آتے تھے تو پہلے کچھ (تحفہ یا صدقہ) دیتے تھے؟
شراب بیچنے والے کو دکان کرایہ پر دینے کا حکم؟
جواب: قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: ﴿وَ لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰى﴾ ترجمہ کنز الایمان: اور کوئی بوجھ اُٹھانے والی جان دوسری کا بوجھ نہ اُٹھائے گ...
نمازِ عید ادا کرنے کے بعد عید کی امامت کروانا
جواب: قرآن عظیم صحیح پڑھتاہو، بد مذہب نہ ہو، فاسق معلن نہ ہو، پھر جو کوئی پڑھائے گا نماز بلاخلل ہوجائے گی بخلاف نماز جمعہ وعیدین کہ ان کے لئے شرط ہے کہ امام...
جواب: قرآن، ذکر، زیارت قبور،فرض و نفل سب کا ثواب زندہ یا مردہ کو پہنچا سکتا ہے اور یہ نہ سمجھا چاہیے کہ فرض کا پہنچا دیا تو اپنے پاس کیا رہ گیا کہ ثواب پہنچ...