
شوگر چیک کرنے کے لیے خون نکالنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ شوگر چیک کرنے کے لیے جو خون نکالا جاتا ہے، کیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
ڈھیلوں سے استنجا کرنے کے بعد ذکر و اذکار کرنا کیسا؟
جواب: دھونا ضروری ہوگا، ڈھیلوں وغیرہ کی طہارت کافی نہیں ہوگی۔بہتر یہ ہے کہ باوضو ہو کر ذکر و اذکار کئے جائیں، البتہ مٹی کے ڈھیلے سے استنجاء کے بعد ذکر...
وراثت میں رضاعی ماں کا حصہ بنتا ہے؟
جواب: تین اسباب ہیں جیساکہ ملتقی الابحر میں ہے: ويستحق الإرث بنسب و نکاح وولاء‘‘ ترجمہ: نسب، نکاح اور عتق کی وجہ سے وراثت کا حق ثابت ہوتا ہے۔(ملتقی الابحر،...
آپریشن کے سبب آنکھ پر پانی نہ ڈال سکتے ہوں تو وضو کا طریقہ
جواب: دھوناہی لازم ہے ،ہاں چہرے کاوہ حصہ کہ جس کے دھونے سے آنکھ تک پانی پہنچے اورکوئی صورت آنکھ کو بچاکراس حصے کودھونے کی نہیں ، تواس کادھونابھی اس صورت میں...
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کرسی پر بیٹھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع بالاشارہ؟ جالس علی الکرسی اور قاعد علی الارض کے رکوع کی کیفیت تو یکساں ہوتی ہے۔
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایسا معذور شخص جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو اور وہ حج یا عمرے کے لئے جائے، تو اسے احرام میں لاسٹک لگوانے کی اجازت ہے؟ کیونکہ اِس کے بغیر اُسے سخت آزمائش ہوگی، ایک تو ابتداءً احرام باندھنے میں مشکل ہوگی، پھر حالت احرام میں قضائے حاجت کے لئے جائے گا تو دوبارہ سے احرام باندھنے میں الگ مسئلہ ہوگا، نیز حج و عمرہ کے مشاغل اوروضو کے دوران احرام کےکھل جانے کا بھی اندیشہ رہےگا، لہذا اس کے متعلق شرعی رہنمائی فرمادیں۔ واضح رہے کہ شخصِ مذکور غیر شادی شدہ ہے،اس کی بیوی نہیں جو احرام کے معاملات میں اس کی مدد کرسکے۔
عورت کا اپنے خاندان کے مخصوص قبرستان میں جانا
جواب: تین (دو خرابیوں میں سے ایک) کا اندیشہ یا ترک ادب یا ادب میں افراط ناجائز تو سبیل اطلاق منع ہے و لہذا غنیہ میں کراہت پر جزم فرمایا، البتہ حاضری و خاکبو...
پیشاب کرنے کے بعد سردی کی وجہ سے صرف اگلے مقام کا استنجا کیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: باریک چھینٹیں پڑجائیں تو حرج کی وجہ سے کپڑے یا بدن پرناپاکی کا حکم نہیں، انہیں پاک کرنے کی حاجت نہیں۔ البتہ اس سے بڑی پیشاب کی چھینٹیں کپڑے یا بدن پرل...
کھانے کے بعد ٹشو پیپر سے ہاتھ صاف کرنے کے متعلق تفصیل
جواب: بارگاہ میں روٹی اور گوشت لایا گیا، تو آپ علیہ الصلوۃ و السلام نے تناول فرمایا، ہم نے بھی آپ علیہ الصلوۃ و السلام کے ساتھ کھایا پھر آپ علیہ الصلوۃ والس...
سوال: نماز میں بنا کرنے کا جواز کہاں سے ثابت ہے؟ اور بنا کس طرح کی جاتی ہےمجھے سمجھ نہیں آرہا ہے کیونکہ میں نے یہ مسئلہ سنا ہے کہ نماز میں تین قدم چلنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ،تو جس شخص کا نماز میں وضو ٹوٹ جائے،وہ کس طرح وضو کرکے اپنی نماز کو وہاں سے ہی پڑھے گا حالانکہ وضوکے لیے اسے تین قدم سے زیادہ چلناپڑے گا،جوکہ عمل کثیر ہے اوریہ نمازکے منافی ہے ؟اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں ۔