
نماز کی کتنی رکعات میں قیام فرض ہے؟
جواب: دہ ہے، بلکہ بعض علما کے نزدیک توہوں گی ہی نہیں۔ ان کے علاوہ بقیہ سنن مؤکدہ، غیرموکدہ اور نوافل کو بلا عذر بیٹھ کر پڑھنااگرچہ جائز ہے، لیکن افضل یہ ہے...
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی تھی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی ہے؟ ہم نے اپنے اساتذہ سے یہ سنا ہے کہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِجنازہ ادا نہیں کی گئی بلکہ صحابہ ٔ کرام رضی اللہ عنہم سرکارصلی اللہ علیہ وسلم کے چہرۂ انور کی زیارت کرتے اور دُرود پاک پڑھتے ہوئے نکلتے جاتے تھے براہِ کرام شرعی رہنمائی فرمائیں ۔ سائل:ابولریان محمد مشتاق حسین قادری( امام مرکزی جامع مسجد محمدیہ حنفیہ غوثیہ انوار شریف ضلع وتحصیل مظفرآباد آزاد جموں وکشمیر )
متعدد افراد کا ایک آدمی کو زکوٰۃ کی ادائیگی کا وکیل بنانا
جواب: در مختار میں ہے ” و لو خلط زكاة موكليه ضمن و كان متبرعا إلا إذا وكله الفقراء۔“ ترجمہ: وکیل نے اپنے مؤکلین کی زکوٰۃ مکس کردی تو وہ ضامن ہوگا اور متبرع ...
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
جواب: در اصل دین سے دوری اور شرعی مسائل سے نا واقفیت کی بناء پر بعض لو گ اس مہینے میں شادی کو معیوب سمجھتے ہیں ،حالانکہ ایسے توہمات کا شریعت سے کوئی تعلق نہ...
کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟
جواب: دہ استعمال کرتے میں ہلاک ہوگیا، اُس کا تاوان حسام الدین سے لے سکتی ہے،لحصول التعدی (تعدی حاصل ہونے کی وجہ سے)۔“(فتاوی رضویہ، جلد12،صفحہ248،مطبوعہ رضا...
جواب: دہ مناسب ہے، حلیہ، کیونکہ قیام کا رکن اتنی مقدار سے ہی حاصل ہو جاتا ہے۔(در مختار مع رد المحتار، ج 1، ص 511، دار الفکر، بیروت) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَز...
پانچ رکعت فرض پڑھنے پر سجدہ سہو سے نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چار رکعت فرض پڑھ رہے تھے، لیکن پانچ رکعت پڑھ لیں، تو اب سجدہ سہو کرنے سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟
ہیجڑوں کو پیسے نہ دینے سے ان کی بددعا لگتی ہے؟
جواب: درِضرورت مال ہے یا یہ کمانے کی طاقت رکھتا ہے ،تو اسے بھیک دینا بھی حرام ہے اور شدید حاجت مند ہے تو اس کے لئے بھیک مانگناجائز ہے اور اس شدید حاجت ک...
تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا
جواب: دہ درمختار کی عبارت(ولو نافلتين)کےتحت علامہ ابنِ عابدین شامی دِمِشقی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1252ھ/1836ء) نے لکھا:”قد تطلق النافلة ع...
عورت کا دوسری عورت سے گھٹنوں تک ویکس کروانا
جواب: دہ ہے، جو غیر محرم مرد سے ہوتا ہے لہذا اس سے بدن کی ویکس کروانے کی اجازت نہیں۔ شیخ الاسلام علامہ علی بن ابو بکر المرغینانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہ...