
عورت نے مزار پر جاکر دیگ دینے کی منت مانی تو اس منت کا حکم
جواب: رات بزرگان دین پر حاضر لاتے ہیں،ان سے مقصود صاحبِ مزار کی روح کو ایصالِ ثواب ہوتا ہے اور اس کو براہِ ادب عرف میں نذر بولتےہیں یہ نذر نذرِ شرعی نہیں بل...
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
جواب: رات) اور اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’علماء فرماتے ہیں: مسلمان پر ظلم کرنے سے ذمی کافر پر جو پناہ سلطنت اسلام میں رہتا ہو ظلم کرنا سخ...
قربانی کرنے کی بجائے کسی غریب کی مدد کرنا بہتر نہیں؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: رات کردیا جائے، یہ کسی صورت قربانی کے قائم مقام نہیں ہوسکتا، لہذا قربانی کے بجائے غریب کی مدد کرنے کو ہی قربانی قراردینا، دراصل شرعی احکامات میں مداخل...
جانور ذبح کرتے ہوئے سر الگ ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کے جانور مثلا ً بکرے کو ذبح کرتے ہوئے اس کی چار رگیں کاٹی گئیں، لیکن اس کاسر بھی جدا ہو گیا، تو کیا ایسے جانور کی قربانی ہو جائے گی؟ نیز اس جانور کا گوشت کھانا کیسا؟ سائل: انصر عباسی (مری)
دن میں کب تک نفل روزے کی نیت کی جاسکتی ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص رات کو نفلی روزے کی نیت کرکے سوئے اور فجر میں آنکھ نہ کُھلے،تو کیا وہ فجر کےبعد دن میں روزے کی نیت کرسکتا ہے؟
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
سوال: ایک روحانی عامل ہیں وہ اپنے مریضوں کا علاج اس طرح کرتے ہیں کہ جس کا علاج کرناہوتاہے، اس کے گھر جاکر ایک مرغ ذبح کرکے صدقہ کرتے ہیں، اس مرغ کو جب ذبح کیا جاتا ہے، تو ذبح کرنے سے بہنے والے خون میں سے کچھ خون ایک پانی کے ٹب میں ڈال دیاجاتاہے اور سب اہلِ خانہ کو یا سرپرستوں کو یاصرف مریض کو اس خون والے پانی سے نہانے کاکہاجاتاہےاور بعض اوقات جسم کے کسی حصے پر بھی یہ خون لگایا جاتا ہے،ان عامل کے مطابق اس طرح عمل کرنے سے بہت سارے نیگیٹواثرات اس گھر اور اس کے رہنے والوں سے ختم ہوجاتے ہیں۔تو اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طریقے کے مطابق علاج کرواناکیساہے؟
کھانے سے پہلے پڑھی جانے والی دعا
موضوع: کھانا کھانے سے پہلے کی دعا
جواب: کھانا جائز نہیں اور اس سے قسم بھی منعقد نہیں ہوگی تواس کاکوئی کفارہ بھی نہیں ہوگا، ہاں اگرکسی نے ایمان کی قسم کھائی تواس پرتوبہ لازم ہے۔ وجہ اس کی ی...
جواب: راتے ۔ جن لوگوں نے اس کی خاطر اپنی جان کی قربانیاں دیں ، آج ان لوگوں کی اولاد ہی اس دن اپنے ملک کے قوانین کی خوب دھجیاں اڑاتی ہے ۔ یومِ آزادی منان...