کھانا کھانے سے پہلے کی دعا

کھانے سے پہلے پڑھی جانے والی دعا

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

بِسْمِ اللّٰهِ وَ بَرَكَةِ اللّٰهِ

ترجمہ:

اللہ کے نام اور اللہ کی برکت کے ساتھ (شروع کرتا ہوں)۔ (المستدرک علی الصحیحین، جلد 4، صفحہ 120، رقم الحدیث: 7084، مطوعہ دار الکتب العلمیۃ، بیروت)