فقیر نے قربانی کے لئے جانور خریدا اور وہ عیب زدہ ہوگیا
جواب: نا لازم نہیں ہےکیونکہ فقیرجس جانور کوقربانی کی نیت سے خریدتا ہے تو اس وجہ سے اسی جانورکی قربانی کرنا اس پرمتعین ہوجاتا ہے اور پھر اس میں کسی عیب کے آج...
اگر نابالغ بچہ کفر بک دے تو وہ کافر ہو جائیگا؟
سوال: سمجھدار نابالغ بچہ اگر صریح کفر بک دے ،تو کیا حکم ہے؟
نابالغ کوئی کفر یا گناہ کرے، تو اس پر کیا حکم ہوگا؟
سوال: اگر کوئی نابالغ کفر و شرک یا کوئی اور کبیرہ گناہ کرتا ہے تو اس پر کیا حکم ہوگا؟
کیا قرآن پاک کا سچا حلف اٹھانے سے کوئی نقصان ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے گھر پر بھابھی کے ساتھ میری بیوی کی کسی بات پر بحث وتکرار ہوئی ہے بالآخر بیوی نے قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر قسم کھا کر اپنی بات کو بیان کیاہے اب میری بیوی پریشان ہے کہ قرآن کا حلف نہیں اٹھانا چاہیے تھا جبکہ بیوی نے جو کچھ قسم اٹھائی وہ بالکل سو فیصد سچ ہی بیان کیا ہے تو کیا سچا حلف اٹھانے میں کوئی نقصان والا معاملہ تو نہیں ہوگا اس کی رہنمائی فرمادیں ؟
میچ ہارنے پر کھانا کھلانا بھی جوا ہے
سوال: ہمارے یہاں گلی محلوں میں اتوار کے دن اکثر لڑکے کرکٹ میچ کھیلتے ہیں اور اس میں مختلف شرطیں لگاتے ہیں ۔ بعض یہ شرط لگاتے ہیں کہ جو ٹیم ہارے گی وہ جیتنے والی ٹیم کو فلاں ریسٹورنٹ سے کھانا کھلائے گی، یا جیتنے والی ٹیم کو اتنی رقم دے گی ، کیا اس طرح کی شرط لگا کر کرکٹ کھیلنا جائز ہے؟
اکاؤنٹ میں آنے والی رقم کا کیا کریں؟
جواب: ناقابلِ استعمال ہوگئی اور لوگ مستغنی ہوگئے، تو امام محمد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے نزدیک اس کا مالک بانی ہوجاتا ہے اور جب بانی کا پتہ نہ چلے تو وہ لقط...
میلاد کے لنگر کے لئے جمع کیا گیا چندہ بچ جائے تو دوسرے کام میں لگانا
سوال: میلاد شریف کے لنگر کے لیے رقم جمع کی اور لنگر بنانے کے بعد کچھ رقم بچ گئی ، تو کیا وہ رقم میلاد کے دوسرے امور جیسے جلوس ، لائٹنگ وغیرہ کے اخراجات پہ لگا سکتے ہیں؟
ایک عورت کے دعوے سے وصیت کا ثبوت
جواب: نا ضروری ہے، صرف ایک عورت کی گواہی سے وصیت ثابت نہیں ہوتی۔ اور سوال میں بیان کی گئی صورت میں چونکہ آپ کی کزن کے علاوہ کوئی بھی اس وصیت کا گواہ نہیں ہے...
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عام طور پر دلہن کو پاؤں میں زیور پہنایا جاتا ہے جس میں پاؤں کی انگوٹھی بھی شامل ہے ، کیا اسے اس طرح کے زیورات پہنانا ، جائز ہے ؟ سائلہ:اسلامی بہن(صدر ،کراچی)